ویب ڈیسک(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال نے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونا کشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب ممبئی میں اداکارہ کے گھر پر ہوئی۔ تقریب میں سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)مسلم اکثریتی ملک تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تاجکستان کی پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کے تحت اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔98 فیصد مسلم آبادی […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ کی سبزی منڈی میں مختلف سبزیوں کی قلت کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سبزی منڈی میں ٹماٹر 200 سے 220 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ سفید آلو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اپنے صوبے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں تو انہیں بجلی چوری روکنا ہوگی۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی […]
لاہور (پی این آئی) معروف گلوکار شفقت امانت علی کا کہنا ہے کہ چاہت فتح علی خان کی وجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے۔ P نجی ٹی سے گفتگو میں شفقت امانت علی نے کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت دکھ ہوا […]
تربت (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں مسلح افراد لیویز تھانہ ہوشاپ پر حملہ کرکے اہلکاروں کو یرغمال بنا کر سرکاری اسلحہ لوٹ کر لے گئے۔ جیو نیوز کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہفتہ کی صبح دو درجن سے زائد […]
اسلام آباد (پی این آئی) ٹیکس لگانے والی حکومت کی اپنی ممبر سینیٹ انوشے رحمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) حکام پر برس پڑیں۔ جیو نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی […]
کراچی(پی این آئی)کےالیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں عملے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ڈنڈا بردار ہجوم نے ڈیوٹی پر مامور گاڑی اور عملے پر دھاوا بولا، پولیس کی جانب سے کارروائی کے بعد […]
کراچی(پی این آئی)جماعت اسلامی کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بلوں میں اضافے پر ملک گیر احتجاج کیا گیا جب کہ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پانی کی بندش پر 26 جون کو شارع فیصل پر دھرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ […]
ممبئی(پی این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کے اسلام قبول کرنے سے متعلق خبروں پر اُن کے ہونے والے شوہر ظہیر اقبال کے والد کا بیان سامنے آگیا۔ لیجنڈری اداکار شتروگھن سنہا کی اکلوتی بیٹی سوناکشی سنہا 23 جون اتوار کے روز […]
حیدرآباد (پی این آئی)حسین آباد میں دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ دونوں باپ اور بیٹی کراچی سے حیدرآباد اپنے رشتہ داروں سے ملنے کیلئے آئے تھے۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ نہاتے ہوئے بچی کا پاؤں پھسلا تو […]