جولائی میں تباہ کن بارشیں، کہاں کہاں سیلاب کا خدشہ ہے؟ رپورٹ جاری کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے جولائی کے مہینے کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں متوقع بارشوں کی شدت اور ممکنہ اثرات کے حوالے سے جامع رپورٹ جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات اور نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی پیشگوئی کے مطابق […]

4.9شدت کا زلزلہ، آفٹرشاکس کا خطرہ ، الرٹ جاری

سنکیانگ(پی این آئی) چین اور کرغزستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4اعشاریہ 9ریکارڈ کی گئی اورزمین کے اندر زلزلے کی گہرائی 18کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز چین کے صوبے سنکیانگ کے قریب […]

نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کے اطلاق میں تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سے نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا اطلاق قومی شناختی کارڈ برائے اوورسیز پاکستانی (این آئی سی او پی) رکھنے والے افراد، نابالغوں، طلبہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے مطلع […]

مسلم لیگ (ن)کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما عباس آفریدی نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے پاکستان میں سیاست صرف جھوٹ پرمبنی ہے۔ ن لیگی رہنما عباس آفریدی نے کہا کہ نوازشریف سیاست چھوڑچکے،میری سیاست نوازشریف تک […]

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں، چیف جسٹس آف پاکستان کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آئین کہتا ہے مخصوص نشستیں آزاد ارکان کو نہیں سیاسی جماعتوں کو ہی ملیں گی،اگر آزادارکان کی تعداد90فیصد ہو تو بھی 10فیصد ارکان والی جماعتوں کو […]

ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ، عوام کومہنگائی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی )ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں اور پلانٹ مافیا نے سرکاری قیمت کے بجائے اپنی من مانی […]

اربوں ڈالرز کے قرضے معاف کر دیے گئے

بون (پی این آئی )جرمن وزارت خزانہ کے مطابق رواں صدی کے آغاز سے اب تک جرمنی کی طرف سے مجموعی طور پر 52 ممالک پر واجب الادا 15.8 ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیا گیا۔ جرمن وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے […]

مون سون کی شدید بارشیں، ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) این ڈی ایم اے نے مون سون کی شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے حوالے سے الرٹ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس، پاکستانی کرکٹرز سابق ساتھی کھلاڑیوں کی تنقید سے شدید پریشان

لاہور (پی این آئی ) ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں ناقص کارکردگی دکھانے والے پاکستانی کرکٹرز کو ان دنوں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر شائقین اور سابق کھلاڑی دونوں ہی ٹیم پر عدم اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ کھلاڑی اس صورتحال سے […]

عمران خان عدم اعتماد کے بعد بھی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملتے رہے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر لیگی رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان عدم اعتماد کے بعد بھی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملتے رہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ […]

close