اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ،کابینہ کے اجلاس میں گورنمنٹ ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گولڈن ہینڈ شیک سے پاکستان ریلوے۔ پی آئی اے و دیگر وفاقی ادارے مستفید ہوسکتے ہیں۔ 01. 20 […]
پشاور (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنماؤں کی تنقید کے بعد صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کواستعفیٰ پیش کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے بیرسٹرمحمدعلی سیف کااستعفیٰ قبول نہیں کیا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے گزشتہ دنوں وزیراعلی ہائوس […]
لاہور(پی این آئی)رمضان المبارک سے قبل چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، عام مارکیٹ میں چینی کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملک میں چینی کی اوسط قیمت 154 روپے 27 پیسے فی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جوڈیشری سے 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس جلد سننے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پارٹی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ جعلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی سے نکالے گئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ملاقات کےلیے بلالیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق شیر افضل مروت کو پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کےلیے بانی پی ٹی آئی کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی ادارلحکومت میں پانی کی قلت کا خدشہ ظاہر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاﺅسنگ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ناصر بٹ کی زیرصدارت ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت میں پانی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے پنجاب میں پی ٹی آئی کو متحرک کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،صوبے بھر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے اور کارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ،چیف آرگنائزر پنجاب نے ریجنل ہیڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکلاء کے نئے ذریعہ آمدن سے متعلق بڑی خوفناک خبر سامنے آئی ہے،سنا ہے کہ کچھ لوگ بانی پی ٹی آئی سے ملتے ہیں […]
لاہور ( پی این آئی)ملک کی 33 فیصد ٹیکسٹائل فکٹریاں بند ہو جانے کا انکشاف، ملک میں بند ہو جانے والی ٹیکسٹائل فیکٹریوں میں 78 فیصد ٹیکسٹائل فکیٹریاں پنجاب میں بند ہوئیں، ملک کی 40 فیصد اسپننگ ملز بھی بند ہو گئیں۔ انگریزی اخبار ایکسریس […]
اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی تک رسائی بند کردی گئی ہے، توشہ خانہ ٹو کیس میں سماعت عجیب طریقے سے ملتوی کی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے، زلزلےکی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40کلومیٹر تھا۔زلزلے […]