لاہور (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں پاکستان ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد شائقین اور تجزیہ نگاروں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے […]
نیویارک (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے دوران ایک غیر متوقع تنازعہ پیدا ہوا جب سکیورٹی گارڈز نے قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے مداحوں سے کہا کہ وہ اپنی شرٹس اتار دیں۔ میچ سے لطف اندوز ہونے کے لیے […]
لاہور(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے آپریشن عزم استحکام کے حکومتی فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی مزید فوجی آپریشن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ گزشتہ تئیس برسوں سے جاری آپریشنز کے نتیجہ میں مغربی سرحد جو […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہونڈا نے اپنی معروف گاڑی ’ ایچ آر وی ‘ پر شاندار آفر متعارف کرواتے ہوئے صارفین کو 4 لاکھ روپے بچانے کا سنہری موقع دیدیا ہے ۔ کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ پر کیئے گئے اعلان میں کہا گیا ہے […]
سیول(پی این آئی) کورین ایئر کی ایک پرواز کیبن پریشر کی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوتے بال بال بچ گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اس بوئنگ 737میکس 8نے مقامی وقت کے مطابق پونے پانچ بجے انشیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری۔ اس […]
دبئی(پی این آئی) وطن عزیز میں کوئی ڈرائیونگ لائسنس نہیں بنواتا اور بڑے بڑے کاروبار بغیر لائسنس چل رہے ہیں مگر مہذب معاشروں کے ڈھب نرالے ہیں کہ ہر چیز کا لائسنس، ہم تن آسانوں کا جینا محال ہو جائے وہاں۔ اب متحدہ عرب امارات […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے نئے ون ڈے کپتان کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے پیر کو زمبابوے کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے لیے نوجوان 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ شبھمن گل دورہ زمبابوے […]
لاہور (پی این آئی)سیشن کورٹ لاہور نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج ریحان الیاس نے ایک شہری کی درخواست پر فیصلہ سنایا،شہری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کے سوریا کمار یادیو سے ٹی ٹوئنٹی نمبر ون بیٹر کی پوزیشن چھن گئی۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سوریا کمار یادیو دسمبر 2023ء سے نمبر ون بیٹر تھے تاہم چار درجے ترقی کے بعد اب آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ نمبر ون […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کے گھر سے بُری خبر آگئی جس پر اداکارہ غم سے نڈھال ہوگئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے طویل پوسٹ شیئر […]
لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب میں شہریوں کے ٹریفک چالان کی ادائیگی پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ٹریفک چالان کی ادائیگی پر 15روپے ٹیکس عائد کیا گیا ہے، جس کے بعد اب ہر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر […]