لاہور(پی این آئی)چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات میں خاندانی تعلقات کی بحالی سے متعلق متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ ق مصطفیٰ ملک کا کہنا ہے چوہدری شجاعت حسین سے چوہدری پرویز الٰہی نے ان کی رہائشگاہ پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنشن اسکیم میں ہونے والی مجوزہ ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ مجوزہ ترامیم کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری نوکری کرنے والےکوپنشن ملے گی یا تنخواہ ملے گی جبکہ ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ نوکری کرنے پرصرف ایک محکمے سے پنشن ملے […]
راولپنڈی (پی این آئی )سابق وفاقی وزیرِ داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی کی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ فوج کے ساتھ مذاکرات کر کے درمیانی راستہ نکالا جائے۔ پی ٹی آئی کی قیادت کو یہ […]
کراچی(پی این آئی )سینئر صحافی حیدر شیرازی نے کہا ہےکہ ایک بہت اہم بات سامنے آرہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیلئے پنجاب کی قیادت نہیں نکل رہی ۔جبکہ اپوزیشن اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنے کے فیصلے پر بھی سنجیدہ عمل نظر نہیں آرہا۔ […]
لاہور(پی این آئی )گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمت دوبارہ بڑھنے لگی ہے۔ گندم کی نئی فصل آنے پر آٹے کی قیمتوں میں آنے والی کمی کے بعد اب ایک بار پھر آٹے کی قیمت میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے 9مئی واقعات سمیت دیگر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج کابینہ اجلاس میں سمری پیش اور منظوری کرائی جائے گی ،9مئی واقعات سے رجیم کی تبدیلی تک کی سمری تیار کرلی گئی، […]
کوہلو (پی این آئی )بلوچستان کے ضلع کوہلو کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 9 میں 7 پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ ہوئی پولنگ کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق( ن) لیگ کے نواب چنگیزخان مری مجموعی طور پر […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی۔ بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعرات اور جمعے کو گرج چمک کےساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے گرمی سے تنگ کراچی کے شہریوں کو خوشخبری دے دی اور بتایا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں جمعرات اور جمعے کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سابق رہنما عباس خان آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو اُن ہی کی پارٹی میں غیرمتعلقہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عباس آفریدی کا کہنا […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شاہد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شاہد کی نماز جنازہ رات 10 بجے کسکورونہ مردان میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم چیف جسٹس […]