پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں پھر کمی آگئی

کراچی (پی این آئی) بیرونی قرض کی ادائیگی پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں کمی ہو گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق بیرونی قرض کی ادائیگی پرسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ،سٹیٹ بینک کے ذخائر9.13ارب ڈالر سے […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ عمر ایوب نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا خط ٹوئٹ کیا جبکہ انہوں نے چیئرمین مرکزی فنانس بورڈ پی ٹی آئی کے عہدے […]

صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب سڑک کنارے دیسی ساختی بم نصب کر رکھا […]

اداکارہ میرا نے کیا چیز سستی کرنے کامطالبہ کردیا؟ دلچسپ خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کی اداکارہ میرا نے حکومت سے لپ اسٹک سستی کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی […]

آسان اقساط پر موٹربائیکس فراہمی کا منصوبہ ، حکومت نے کوٹہ بڑھا دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے طلبا و طالبات کے لیے آسان اقساط پر موٹر بائیکس کی فراہمی کا منصوبہ، پنجاب حکومت نے طالبات کے لیے موٹر بائیکس کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت کو طلبا و طالبات کی جانب سے اب تک 72 ہزار […]

حکومت نے طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قابل طلباء کو حکومت کی طرف سے لیپ ٹاپس فراہم کئے جائیں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ینگ پارلیمنٹیرینز کے وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ وفد میں اراکین قومی اسمبلی […]

سالانہ بجٹ اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

لاہور(پی این آئی) پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے مالی سال 2024-2025 کے سالانہ بجٹ اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب لینڈریکارڈز اتھارٹی بورڈ کے پچیسواں اجلاس کا انعقاد، چیئر مین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ […]

کون کونسے موبائل فونز میں اب واٹس ایپ نہیں چلے گا؟ صارفین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)گوگل اور ایپل آپریٹنگ سسٹم کے پرانے ورژن چلانے والے 35 موبائل ڈیوائسزپر نہیں واٹس ایپ نہیں چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ گوگل اور ایپل آپریٹنگ سسٹم کے […]

سابق صدر کو 45سال قید کی سزا سنا دی گئی

نیویارک(پی این آئی)امریکی عدالت نے ہونڈوراس کے سابق صدر ہرنینڈزکومنشیات اسمگلنگ کے جرم میں 45سال قید کی سزا سنا دی۔ رنینڈیزمارچ میں امریکا میں کوکین درآمد کرنےکی سازش میں مجرم قراردئیےگئے۔جج نےسماعت کےدوران انہیں اقتدار کا بھوکا دو چہروں والا سیاست دان کہہ ڈالا۔ ان […]

گندم کی قیمت میں اضافہ؟ پنجاب حکومت نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی جانب سے گندم کی قیمت میں اضافے کی تردید کردی گئی۔ اپنے حالیہ بیان میں وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کا کہنا تھا کہ پنجاب میں گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے ، گندم کی قیمتوں میں […]

عمران خان کی رہائی کیلئے کس سے مذاکرات کرنا ہوں گے؟ سینئر صحافی نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی ) اسٹیبلشمنٹ بات چیت کیلیے تیار نہیں ،عمران خان کی رہائی کیلیے تحریک انصاف کو کس سے مذاکرات کرنا ہونگے ۔۔۔؟سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے” اہم تجویز” دیدی ۔ اپنے کالم بعنوان “کیا شہباز شریف بانی چیئرمین […]

close