اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو کرپشن سے پاک کریں گے۔ کرپشن دہشتگردی سے بھی زیادہ خطرناک ہے،ان کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم نے مسائل کی نشاندہی کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائےاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن انتقال کر گئیں ۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب باغ ناران حیات آباد پشاور میں ادا کی جائے گی ،مرحومہ سابق […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں موٹرسائیکل پر ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ کے حوالے سے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں […]
اسلام آباد (پی این آئی )ہونڈا اٹلس نے سی ڈی 70 موٹر سائیکل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ڈیزائن میں بھی تبدیلی کر دی ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے ہونڈا کمپنی کی جانب سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسرائیل اور حماس کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی برینٹ آئل کی قیمت 25 سینٹس اضافے سے 87 ڈالر 90 سینٹس فی بیرل جبکہ امریکی […]
اسلام آباد(پی این آئی )ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم 16 سے 21 اکتوبر تک ملک پر اثرانداز ہو سکتا ہے، جس سے ملک بھر میں بارش اور برف باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا تھا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ’ٹرائل کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)فلسطینیوں پر بمباری کے لیے امریکی اسلحے سے بھرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ہتھیار جنوبی اسرائیل کے ایک ائیر بیس پر پہنچائے گئے تاہم ان کی اقسام کے حوالے سے فی الحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے پاک سری لنکا میچ میں ملنے والا اپنا پلیئر آف دی میچ ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے فلسطینیوں پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں سوزوکی موٹرز نے کلٹس کا 2023ء کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا ہے، نیا ماڈل نئی خصوصیات کے ساتھ دلکش ڈیزائن کا حاملہے۔ کلٹس کے نئے ماڈل میں ڈبل ایس آر ایس ایئر بیگز موجود ہیں، یہ ائیر […]
اسلام آباد(پی این آئی )افغانستان میں 6.3شدت کا ایک اور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، افغان میڈیا کے مطابق ایک شخص جاں بحق جبکہ 55 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ […]