اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاسی رہنماء سابق وزیرسینیٹر فیصل واوڈانے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سائیڈ لائن پارٹی بن چکی،کئی دھڑے بن چکے مزید بھی بنیں گے،کل استعفے کی ایک ڈرامے بازی ہوئی۔ عمران خان کو جیل پہنچانے اورمزید سلاخوں کے […]
لیما(پی این آئی) 7.2شدت کا خوفناک زلزلہ، وارننگ جاری ۔۔ ساؤتھ امریکی ملک پیرو 7.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق پیرو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 7.2 ریکارڈ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 میں بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے ٹکٹوں پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی شق منظور کرلی گئی۔ یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی اور اکانومی پلس ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس دینا ہوگا۔یکم جولائی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوگا، فائنل کے آن فیلڈ امپائرز رچرڈ النگورتھ اور کرس گفانے ہوں گے۔رچرڈ کیٹلبرو […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں جاری شدید گرمی کی لہر کے دوران ہیٹ اسٹروک سے اموات کی مجموعی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت نے بتایا کہ 24 […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)یوٹیوب نے حال ہی میں پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ جیسے کسی ویڈیو کے بیزار کن حصے اسکیپ کرنا۔درحقیقت یہ فیچر صارفین کو براہ راست کسی ویڈیو کے سب سے دلچسپ حصے کی جانب لے جاتا ہے۔ویڈیو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں اب تک چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونے کا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کے خلاف خیبرپختونخوا کے عوام […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی ڈرامہ سیریل’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ سے مقبولیت پانے والی اداکارہ حنا خان نے اسٹیج تھری کے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ حنا خان نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے چھاتی کے کینسر میں […]
راولپنڈی (پی این آئی) قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کی نجکاری کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کردیا گیا،درخواست ایک شہری نے دائر کی۔ دوران سماعت جسٹس جواد حسن نے شہری کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کس حیثیت میں نجکاری چیلنج […]
اسلام آباد (پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران کا کہنا ہے کہ یکم جولائی بروز سوموار شام 4 بجے تاجر برادری ضلعی و تحصیل سطح پر […]
لاہور (پی این آئی) معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک کو دنیا کا خطر ناک ایڈونچر کرنا بھاری پڑگیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو زیر گردش ہے جس میں انہیں خطر ناک ایڈونچر کرتے دیکھا گیا۔برفیلے پہاڑوں پر […]