کراچی (پی این آئی)محکمہ ایکسائز کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کراچی کے مقامی ہوٹل میں کی گئی۔ پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب میں اے ون کی نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی ،شہری مزمل کریم نے نمبر پلیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے بزرگ اور قابل احترام سیاستدان ہیں، سیاست میں تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے، موجودہ صورتحال میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے صحت سہولت کارڈ پروگرام وفاق میں بھی بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد سمیت وفاق کے زیر انتظام تمام علاقوں کے مستحق مریضوں کیلئےاچھی خبر سامنے آئی ہے، حکومت نے صحت سہولت کارڈ پروگرام وفاق میں بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر ملک میں دوبارہ عام انتخابات کا مطالبہ کردیا۔ جمعیت علمائےاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ جے یو آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی ایک اور پیشگی شرط پوری کرتے ہوئے ٹیکسٹائل سمیت جنرل انڈسٹری یا کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس مہنگی کردی۔ ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل سمیت […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،انتظامیہ نے اجازت نہ دی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ لاہور جلسہ 6 جولائی کے اسلام آباد جلسے کی کامیابی سے مشروط ہے، یعنی اگر6 جولائی کو اسلام […]
واشنگٹن (پی این آئی)واٹس ایپ نے مئی 2024 میں کمیونٹیز کے لیے ایونٹس نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔ اب اس فیچر کو ایسے گروپس کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کسی کمیونٹی کا حصہ نہیں۔میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کے اس نئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم بالاکوٹ، مانسہرہ […]
لاہور(پی این آئی)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں13 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 13روپے فی […]
نئی دہلی(پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارتی کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہاردک پانڈیا کو قیادت سنبھالنے کی ذمہ داریاں دینے کا امکان ہے۔ بھارتی ٹیم نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن کے فائنل میں […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءنبیل گبول کا کہنا ہے کہ ہم دھکا سٹارٹ سے ن لیگ کی حکومت چلارہے ہیں، جس دن پی پی نے دھکا دینا بند کردیا حکومت کی گاڑی رک جائے گی،ہم صرف جمہوریت کی خاطر ن لیگ کا ساتھ دے […]