مہنگائی کا ایک اور جھٹکا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی )پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہ جولائی کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ کردیا گیا، ایل پی جی […]

بھارتی کرکٹ ٹیم بڑی مشکل میں پھنس گئی

بارباڈوس (پی این آئی) سمندری طوفان بیرل کی وجہ سے بھارتی کرکٹ ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی۔رپورٹس کے مطابق تیسرے درجے کا سمندری طوفان بیرل آج رات یا پیر کی صبح بارباڈوس سے ٹکرائے گا۔ طوفان کا لینڈ فال شدید ہونے کی توقع ہے جس […]

بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے، اعلان ہوگیا

اوٹاوا(پی این آئی) پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے۔ کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں رضوان کو وینکوور نائٹس کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ وینکوور کے سکواڈ میں بابر اعظم کے علاوہ محمد عامر اور آصف […]

گھریلو گیس صارفین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دے دی،گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس […]

محکمہ موسمیات نے آج کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ صبح یا رات میں آندھی، جھکڑچلنے اور گرج چمک کے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفیکشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں […]

موٹر وے پر سفر کرنے والوں کے لیے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت سے پشاور موٹر وے ایم ون پر چلنے والی گاڑیوں کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔ جی ایم ریونیو کے مطابق موٹروے ایم ون پرکار کاٹول ٹیکس 240روپے سے بڑھا کر 350 روپے کردیا گیا […]

پنجاب حکومت کا 30 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 30ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور کے مقامی ٹی وی چینل کےمطابق تعلیمی معیارکو بہتربنانےاوراُساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےوزیر تعلیم کو نئے اُساتذہ کی بھرتیوں کا ٹاسک دے دیا۔اس […]

شیخ رشید کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کے عام شہریوں کی طرح عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی بھاری بھرکم یوٹیلیٹی بلز کے باعث پریشان ہیں،شیخ رشید احمد کو بجلی کے بعد گیس بل کا بھی بڑادھچکا لگ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق […]

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان‎

لاہور(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 10جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ نئے مالی سال میں بجلی اور گیس کے ریٹ بڑھا کر […]

محکمہ ریلوے نے ریکارڈ کمائی کر لی

لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلوے سی ای او کا کہنا ہے کہ دوہزار تئیس چوبیس میں محکمہ ریلوے نے آمدنی کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ چیف ایگزیکٹو افیسر )سی ای او( ریلوے عامر بلوچ نے کہا کہ گزشتہ برس ریلوے کی آمدنی 63ارب روپے تھی ، […]

close