پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، عمر ایوب سے متعلق قرار دادمتفقہ طور پر منظورکر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں 3 قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرلی گئیں۔ اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش کو بھی قرارداد کا […]

عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگیا؟

نیویارک(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پیر کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں اور برینٹ کروڈ 54 سینٹ یا 0.64 فیصد اضافے کے ساتھ 85.55 ڈالر فی بیرل […]

ویرات کوہلی اور روہت شرما چیمپئنز ٹرافی کھیلیں گے یا نہیں؟ اعلان ہوگیا

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ویرات کوہلی اور روہت شرما چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لیں گے ، یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی اگلے سال پاکستان […]

ایک اور جیل سے تین قیدی فرار، پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا

دکی(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع دکی میں سب جیل سے تین قیدی فرار ہو گئے ہیں جبکہ غفلت برتنے پر تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں قیدی چوری اور ڈکیتی کے مقدمات میں پکڑے گئے تھے اور گذشتہ […]

سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم، انورٹرز بھی سستے ہوں گے

اسلام آباد(پی این آئی) سولر پینلز انڈسٹری کو بجٹ 2024-25ءمیں ریلیف ملنے پر ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں۔ قبل ازیں صارفین کو انورٹرز پر 18فیصد سیلز ٹیکس ادا کرنا پڑتا تھا، جس کے سبب ان کی قیمتیں بہت زیادہ تھیں۔ […]

20کلو آٹے کا تھیلا 400روپے مہنگا ہوگیا

پشاور (پی این آئی) پشاور میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 20 روپے اضافہ کے بعد 20 کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800روپے سے بڑھ کر 2200 روپے ہوگئی۔ آٹا ڈیلر کے مطابق پنجاب میں ڈیلرز کی جانب سے گندم ذخیرہ کرنے […]

محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں سے متعلق ہلچل مچانے والی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں رواں ہفتے سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے بتایاکہ رواں ہفتے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدت کےساتھ مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارشوں کے […]

گاڑیوں کے خریداروں کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)فنانس بل دوہزار چوبیس کےتحت نئے ٹیکسزکا اطلاق آج سے شروع ہوگیا،مقامی تیار گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا گیا۔ فنانس بل کےمطابق فکسڈ ٹیکس کےبجائے گاڑی کی مالیت کے لحاظ سےٹیکس دینا ہو گا،مقامی تیارگاڑیوں پر ٹیکس کی شرح […]

شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کی ناکامی پر لب کشائی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہےکہ بھارت نے اچھی کرکٹ کھیلی، جب محنت کرتے ہیں تو رزلٹ اچھا ملتا ہے۔ لندن میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے شاہین آفریدی نےکہا کہ ہمیں کرکٹ میں بہت کچھ درست کرنےکی ضرورت ہے،ان کاکہنا […]

پروٹیکٹڈ صارفین جن کا بجلی کا بل انتہائی کم آتا ہے،ماہانہ کتنے یونٹس استعمال کرنیوالوں کا کتنا بل آئیگا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھرمیں گھریلو بجلی صارفین کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 28 لاکھ سے زائد ہے ان میں سے ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین ہیں ، اس سےاوپر سبھی نان پروٹیکٹڈ صارفین ہیں ، پروٹیکٹڈ کٹیگری میں ایک […]

close