پولیس کی عزت نہیں رہی، لگتا ہے کرائے کی پولیس بن گئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد(پی این آئی )چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس کی عزت نہیں رہی، لگتا ہے کرائے کی پولیس بن گئی۔ سپریم کورٹ میں کمیٹی میں 70 تولہ سونا ملنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  چیف […]

ورلڈکپ2023 ، ہار پر دل شکستہ افغان تماشائی بھارتیوں سے لڑ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان اور بھارت کے درمیان میچ میں شائقین آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔ ورلڈکپ 2023 کا نواں میچ نئی دہلی کے اسٹیڈیم ارون جیٹلی میں ہوا، جہاں بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، جس میں […]

نواز شریف کی نااہلی سے متعلق لیگی رہنما کا اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قائد ن لیگ نواز شریف کی نااہلی سپریم کورٹ کی ابزرویشن کے بعد ختم ہوگئی ہے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے […]

ہنڈا موٹرسائیکل سی ڈی 70 کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)موٹر سائیکل معروف کمپنی ہونڈا اٹلس نے سی ڈی 70 موٹر سائیکل کی نئی ڈئزائن کیساتھ قیمت میں اضافے کا علان کر دیا۔ پاکستانی مارکیٹ میں سب سے زیادہ مقبول موٹر سائیکل سی ڈی 70 ہے۔ڈالر کی بلندی اور ملکی معیشت […]

عبداللہ شفیق کی خود سے متعلق 3 سال قبل کی گئی پیش گوئی درست ثابت ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں سنچری سکور کرنے والے پاکستانی اوپننگ بیٹرعبداللہ شفیق کی خود سے متعلق 3 سال قبل کی گئی پیش گوئی درست ثابت ہو گئی۔ سری لنکا کیخلاف ورلڈکپ ڈیبیو کرنے والےعبداللہ شفیق […]

اپنا گھر بنانے والوں کیلئے اچھی خبر، سریا 50 ہزار روپے فی ٹن سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)لوہے کے اسکریپ کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن اور ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سریے کی قیمت میں بھی ریکارڈ کمی سامنے آئی ہے۔ سریے کی قیمت میں 50 ہزار فی ٹن کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد […]

گراوٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی مسلسل تنزلی ، پاکستانی روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 91 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 60 پیسے […]

ایرانی تیل کی اسمگلنگ کرنے والوں کو مہلت دی گئی، کشتیاں سمندر میں تباہ کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو کرپشن سے پاک کریں گے۔ کرپشن دہشتگردی سے بھی زیادہ خطرناک ہے،ان کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم نے مسائل کی نشاندہی کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

مولانا فضل الرحمان کو گہرا صدمہ لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائےاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن انتقال کر گئیں ۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب باغ ناران حیات آباد پشاور میں ادا کی جائے گی ،مرحومہ سابق […]

close