اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے پہلے بجلی کی قیمتوں میں 5 روپے فی یونٹ اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام معاہدہ رواں ماہ طے پانے کا امکان ہے جبکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم میں شامل 39 میں سے 10 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی شناخت ہوگئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس بابر ستار کے خط پر جاری توہین عدالت کیس میں ڈائریکٹر سائبر […]
کراچی( پی این آئی)وائس چانسلرز کی تنخواہوں میں کتنے اضافے کی منظوری دیدی گئی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ۔ وفاقی ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے وائس چانسلرز کی تنخو اہوں میں اضافے کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے اس بات کی […]
نیویارک(پی این آئی) امریکہ میں ایک فیملی کے 5افراد طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ امریکی ریاست جارجیا سے تعلق رکھنے والی یہ فیملی بیس بال ٹورنامنٹ سے واپس جا رہے تھے جب ریاست نیویارک میں ان کے چھوٹے طیارے کو حادثہ پیش آ گیا۔طیارے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خسارے میں پیٹرول پمپ نہیں […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے پارٹی اختلافات کے بعد دونوں گروپس کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ کُچھ لوگوں نے تشدد کے […]
سوات(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ منگل کو سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 31 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کےدوسرے روز سعودی ریال 72.95 روپے پر خریدا اور 73.75 روپے پر بیچا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں آج5 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ، جس کے بعد ریال72.95روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کہا ہے کہ فکسڈ چارجز 200 یونٹ استعمال کرنے والوں سے نہیں لئے جائیں گے،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کی طرف سے بجلی کے گھریلو صا رفین پر عائد فکسڈ چارجز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) جسٹس عالیہ نیلم کو لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نامزد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا […]
لاہور(پی این آئی) دودھ 75 روپے مہنگا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کا آغاز ہوتے ہی وفاقی بجٹ کے نفاذ کے ساتھ ہی مہنگائی کے آفٹر شاکس آنا شروع ہو گئے ہیں۔ نئے مالی سال کے آغاز پر حکومت نے بیشتر […]