اسلام آباد(پی این آئی)ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت ٹیلی کام کمپنیوں نے مجموعی طور پرتک 2 لاکھ اٹھائیس ہزار نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کردیں جبکہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے پر باسٹھ ہزار بلاک […]
آواران(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع آواران میں پانی میں ڈوبنے کے باعث پانچ بچے ہلاک ہو گئے۔ لیویز کنٹرول آواران کے انچارج منظور احمد نے بتایا کہ یہ واقعہ آواران کے نواحی علاقے جھاؤ کے علی محمد گوٹھ میں بدھ کو پیش آیا۔ان کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی) مہنگائی اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کے سبب عام آدمی کی سواری موٹرسائیکلز بھی مہنگی ہو گئی ہیں۔ ہنڈا سی ڈی 70سی سی اور ہنڈا سی سی 70سی سی ڈریم ، جو پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکلز […]
لاہور(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کےریاست مخالف بیانیےپرپنجاب حکومت کی کارروائی کی منظوری کا معاملہ، کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کوتوڑنےکی منظم سازش […]
اسلام آباد(پی این آئی) 1992 کے ورلڈ کپ کے حوالے سے سابق پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعوی کیا ہے کہ ورلڈ کپ میں مصنوعی بارش کرکے پاکستانی ٹیم کو جتوایا گیا۔ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرحان ورک کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو […]
نیویارک(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان گزشتہ سال اگست سے پابندسلاسل ہیں اور اس وقت بھی ایک سے زیادہ الزامات میں اڈیالہ جیل میں اسیر ہیں۔ ان کی گرفتاری اور قید سے متعلق پہلے تو صرف پاکستان میں ان کے حامی آواز بلند کررہے […]
باجوڑ(پی این آئی)باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اورگردو نواح میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا، پنجاب، خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں بھی موسم گرم رہے گا۔ بالاکوٹ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بونیر میں چند مقامات پربارش کا امکان ہے، جبکہ مری، […]
دبئی ( پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ سیکٹر کے لئے یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کئے گئے اعلان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لئے 7 جولائی کو […]
اہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے کرپٹ اور سفارش پر بھرتی ہونے والے سول افسران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ دور حکومت میں تعینات ہونے والے افسران اور دیگر سیاسی تعیناتیوں سے متعلق تحقیقات شروع کردیں، […]
اسلام آ باد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ کے نفاذکے بعد سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تعمیراتی شعبے میں بہتری اور اپنا گھر بنانے کا خواب پورا نہ ہوسکا،سستا میٹیریل ملنا مشکل […]