لاہور(پی این آئی) پنجاب میں فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 سے 90 روپے تک کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے بعد وزیرخوراک بلال یاسین متحرک ہیں، انھوں نے فلور ملز ایسوسی […]
لاہور(پی این آئی)بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کے لیے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی۔۔۔ گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کےلیے بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) التوا کا شکار ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق تینوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں بانی چیئرمین اگلے 13 ماہ جیل سے باہر نہیں آسکتے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اسد قیصر اور علی امین گنڈاپور نے […]
لاہور (پی این آئی) دوران سروس وفات پانے والے زیر التوا 597 سے زائد ملازمین کے اہل خانہ کے واجبات کیلئے فنڈز منظور کر لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق گزشتہ ایک سال سے لاہور میں 90 سے زائد کیسز جبکہ پنجاب بھر میں597 سے […]
جدہ(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کر دی ہے۔ نئی شرائط کے تحت اب پاکستانی سیاح سعودی وزٹ ویزا کے حصول کیلئے 750 امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا اس کے مساوی رقم والے بینک اسٹیٹمنٹ جمع کراسکتے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں سرسوں کے تیل کو مضرصحت قرار دے کر کھانے کے لیے استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرسوں کے تیل کو مضر صحت قرار دینے کی وجہ سے اس میں شامل یورک ایسڈ کی زیادہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینیٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا معاملہ قریب آچکاکسی بھی وقت رہائی ہوسکتی ہے، مشکل وقت گزر چکا ہے، آخری عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ 12 تاریخ سے پہلے آنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سیکرٹری صنعت و پیداوارنے کہاہے کہ سندھ حکومت پاکستان سٹیل ملز کی جگہ پر اپنی سٹیل ملز لگائے گی،وزارت صنعت و پیداوار نے 700 ایکڑ اراضی سندھ […]
ڈھاکہ(پی این آئی)بنگلہ دیش نے نائب کپتان تسکین احمد کو حالیہ ٹی20 ورلڈ کپ میں انڈیا کے خلاف سپر ایٹ مرحلے کے اہم ترین میچ سے ڈراپ کر دیا تھا کیونکہ مبینہ طور پر دیر سے جاگنے کی وجہ سے ان کی بس چھوٹ گئی […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان پٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی نے 5جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی کے صدر عبد السمیع خان نے اعلان کرتے […]
ممبئی(پی این آئی)پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا یکم مارچ کو ہو گا۔ اس سلسلے میں بھارتی میڈیا نے آئی سی سی بورڈ ممبر سے گفتگو کے حوالے سے رپورٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی حریفوں کے […]