پنجاب پولیس میں بھرتیوں کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب پولیس نے سینئر سٹیشن اسسٹنٹ (SSA) اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ (PSA) کے عہدوں پر سینکڑوں نوکریوں کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کل 21 SSAs سینئر سٹیشن اسسٹنٹ اور 835 پولیس سٹیشن اسسٹنٹ PSAs کو بھرتی کیا جائے گا۔ […]

گاڑی نہر میں گرنے سے معروف لوک گلوکار سمیت 7 افراد جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی)میانوالی کے علاقہ پکہ گھنجیرہ میں گاڑی نہر میں گرنے سے ملک کے معروف لوک گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں شرافت علی خان کے بھائی انوار علی بھی شامل ہیں۔ تمام افراد […]

پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا، نریندرامودی سٹیڈیم میں پچ کیسی ہو گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاک بھارت ٹاکرا نریندر مودی سٹیڈیم احمد آباد میں ہو گا، جہاں پِچ پر بیٹرز حاوی ہوں گے، حالیہ میچز میں بھی بیٹرز کا غلبہ رہا۔ بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے آج ہونے والے […]

پاک بھارت ٹاکرا، میچ سے قبل بھارت اعظم کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے تو فیلڈنگ بہتر ہونی چاہیے، کھلاڑیوں پر بڑے سٹیڈیم کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ماضی میں […]

ورلڈکپ2023, اب تک سب سے زیادہ رنزبنانے والا پاکستانی کون ؟ اور سب سے زیادہ وکٹیں کس بولر نے لیں ؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی ورلڈ کپ میں 9 میچوں کے بعد سب سے زیادہ رنز پاکستان کے محمد رضوان نے بنائے ہیں جب کہ سب سے زیادہ وکٹیں نیوزی لیند کے بولر سینٹنر نےحاصل کی ہیں۔ محمد رضوان نے دو میچوں میں 199 رنز […]

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ذکا اشرف کا قومی ٹیم کیلئے اہم پیغام

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف بے خوف کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ ایک بیان میں ذکا اشرف نے کہا کہ بھارت کے خلاف اہم میچ میں بے خوف ہو کر کھیلیں جیسے پورے […]

احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم پر حملے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)دنیا کے سب سے بڑے ‘نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم’ پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے والے شخص کو بھارتی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کرائم برانچ نے نریندرا مودی اسٹیڈیم پر حملے کی دھمکی دینے والے […]

close