بیرون ملک مقیم افراد نے مالی سال 2024 میں کتنے ارب ڈالرز پاکستان بھیجے؟

اسلام آباد (پی این آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2024 میں ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جون میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں۔ مالی سال 2024 میں ورکرز ترسیلات 30.3 ارب ڈالر رہیں۔ ورکرز ترسیلات مالی […]

شدید گرمی کی لہر ،کئی افراد ہلاک ہوگئے

ٹوکیو (پی این آئی )جاپان میں ہیٹ ویو کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث شدید گرمی اور ہیٹ ویو محسوس کی جارہی ہے۔رپورٹ کے مطابق […]

یمنیٰ زیدی خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ یمنیٰ زیدی دوران شوٹنگ حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ سوشل میڈیا پر یمنیٰ زیدی کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے سیٹ پر دوران شوٹنگ اپنے ساتھ پیش آئے حادثے […]

سنی اتحاد کونسل کی قومی نشستوں میں ایک اور نشست کا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) باجوڑ سے آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے والے رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ، جس کے بعد قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی ایک نشست بڑھ گئی ہے۔ […]

9مئی مقدمات، عمران خان کو بڑا دھچکا لگ گیا

لاہور ( پی این آئی) 9 مئی کے 3 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت خارج ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے عمران خان کی گرفتاری کی درخواست سے متعلق 6 جولائی کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ انسداد دہشت […]

دنیا کی پہلی سی این جی بائیک متعارف کرادی گئی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں مقامی کمپنی نے دنیا کی پہلی سی این جی بائیک متعارف کرادی گئی ہے۔ فریڈم 125 نامی اس بائیک کو مقامی آٹو کمپنی نے تیار کیا ہے، بھارتی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق جہاں عام بائیک میں پیٹرول کا […]

عالمی منڈی میں خام تیل کتنا سستا ہوگیا؟ تفصیلات آگئیں

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے سمندری طوفان کےباعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔برینٹ فیوچر 49 سینٹ یا 0.6 فیصد […]

200یونٹس تک بجلی استعمال کرنیوالوں کو ریلیف دینے کی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 200 یونٹ صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بھجوادیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کےلیے ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کے معاملے پر پیشرفت […]

مون سون ہوائیں داخل، کہاں کہاں بارش ہوگی؟ تفصیلی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق 10 جولائی سے 16 جولائی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ 10 جولائی سے بحیرہ عرب سے مزید مون سون ہوائیں ملک کے […]

شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر، اہم کھلاڑی انجری کا شکار

ویب ڈیسک (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال انگلش کاؤنٹی واروکشائر کے لیے کھیلنے کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ واروکشائرکاؤنٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عامر جمال کی کمر میں تکلیف کی تشخیص ہوئی ہے۔ عامر جمال […]

سستی بجلی ، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔اس فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر […]

close