اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نبیل گبول کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ کتنا چلیں گے اس کا بھروسہ نہیں، پیپلز پارٹی حکومت سے خوش نہیں ہے،ہمارے بھی کچھ مطالبات ہیں جن پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس پر سماعت کے دوران جج کی جانب سے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا گیا کہ […]
لندن(پی این آئی)انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ جیمز اینڈرسن کے ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ تھا۔جیمز اینڈرس نے اپنے آخری ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں […]
لاہور ( پی این آئی) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رودکوہیوں میں سیلابی وارننگ جاری کر دی ۔ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث درمیانے درجے […]
لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق کی قیادت میں کابینہ کمیٹی سرگودھا پہنچی۔ اس موقع پر خواجہ سلمان رفیق نے کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کی۔ صوبائی وزراء مجتبیٰ شجاع الرحمن، چوہدری شافع […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ 15 روز کے بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہوگا اور جماعت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکنیت معطل ہونے پر شیر افضل مروت کا بیان سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ میری پارٹی رکنیت معطل ہونے سے فرق نہیں پڑے گا، بانی کے ساتھ ہوں پارٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستا ن نے کہا ہے کہ کبھی نہیں کہا پی ٹی آئی سیاسی پارٹی نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر موقف دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کبھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے لئے ایک اور آزمائش سامنے آگئی ۔ تحریک انصاف سے اہم سوال کیا گیا ہے کہ مخصوص نشستوں کی فہرست اور آزاد ارکان کیلئے پارٹی سرٹیفکیٹ کون جمع […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں۔ وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر اور ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم کرتے ہوئے گندم کی درآمد اور برآمد پر فوری طورپر پابندی عائد […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ آنے کے بعد تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے پیپلز پارٹی سے کیئے گئے وعدے پورے نہیں کیوئے تو پیپلز پارٹی کے پاس یہ بھی آپشن […]