اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہےکہ شہباز شریف وضاحت کریں دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟ ایک بیان میں حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ دباؤ میں بنی حکومت کے […]
کراچی (پی این آئی) صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن محمد اذہان کا کہنا ہے کہ سولر پینلز کی فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے ہوگئی۔ محمد اذہان نے کہا کہ لیتھیم بیٹری کی قیمت بھی عالمی سطح پر ایک ماہ میں 10 […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت توشہ خانہ کیس پر اہم فیصلہ لیتے ہوئے قانونی کارروائی کی راہ اختیار کرنے جارہی ہے، چیئرمین نیب، پراسیکیوٹرز اور معاون ٹیم کے خلاف معاون خصوصی اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا بریگیڈیئر مصدق عباسی قانونی کارروائی کریں گے۔ اس […]
پنسلوانیا ( پی این آئی) امریکہ میں الیکشن کے سلسلے میں انتخابی مہم کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کی شناخت ہوگئی۔ پنسلوینیا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایف بی آئی حکام نے بتایا کہ واقعہ میں ایک […]
راولپنڈی (پی این آئی) توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا 8،8روز کا جسمانی منظور کرلیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ […]
چترال(پی این آئی) چترال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ چترال میں یار خون لشٹ جانے والی گاڑی کھائی میں جاگری، حادثے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 16 جولائی سے اگلے 15 روز کے لیے بالترتیب 7 روپے 60 پیسے اور 3 روپے 50 پیسے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے نئے نیب کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی، اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی […]
لاہور(پی این آئی) مہنگائی کے باعث ہر شخص پریشان ہے اور حکومت کو بھی مہنگائی کنٹرول کرنے کی کوششوں میں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی۔مرغی کے گوشت سمیت سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں برائلر گوشت 22 روپے فی […]
لاہور(پی این آئی)آٹا ملز مالکان کے بعد سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس مسترد کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور چیمبر میں اجلاس کے دوران ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کہا کہ آج کے بعد کوئی سیمنٹ ڈیلر کمپنیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بلانے پر غورشروع کردیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وزیراعظم سے ملاقات میں اجلاس بلانے کی تجویز دی،ن لیگ […]