ملتان(پی این آئی)ملتان میں تندور مالکان کی جانب سے روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا، شہریوں کو سرکاری ریٹ پر روٹی کا حصول مشکل ہو گیا۔ شہریوں کے لیے دو وقت کی روٹی جیب پر بھاری پڑنے لگی ہےسرکاری ریٹ 13 روہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نئے بجٹ کے بعد تعمیراتی مٹیریل بھی مہنگا،پنجاب میں سیمنٹ کے فی بیگ کی سرکاری قیمت 1360 روپے مقرر، وائٹ سیمنٹ کی سرکاری قیمت 1960 روپے کردی گئی، قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں […]
کوئٹہ (پی این آئی) محرم الحرام میں آج سے 10 محرم الحرام تک بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے 7، 9 اور 10 محرم الحرام کو صوبے کے مختلف شہروں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ یہ بات بالکل درست ہے کہ راحیل شریف نے مدت ملازمت میں ایکسٹینشن مانگی تھی،راحیل شریف نے ایکسٹینشن کیلئے تجاویز بھی دیں کہ پہلی یہ کہ تینوں […]
کراچی(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے چیف میڈیاکو آرڈینیٹر نذیر ڈھوکی انتقال کرگئے۔ رہنما پیپلزپارٹی شازیہ مری نے چیف میڈیاکو آرڈینیٹر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نذیرڈھوکی نے بے نظیر بھٹوکی میڈیا ٹیم کے ممبر کی حیثیت سےکام شروع کیا۔ شازیہ مری کا […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی کی 3مخصوص نشستوں پر امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے معاملہ پر پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی کے 9ارکان سے پارٹی وابستگی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی ،وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7.12روپے تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن اور سوشل ورکر صنم جاوید کو عدالت نے ایف آئی اے کے مقدمے سے ڈسچارج کر دیا ہے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں اتوار کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کی جانب سے […]
لاہور(پی این آئی) پرونشل ڈیزاسٹر میجنمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایپل کے نئے آئی فون 16 سیریز میں ایسی بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اب تک اس کمپنی کے پرانے اسمارٹ فونز میں دیکھنے میں نہیں آئی تھی۔ لیکس کے مطابق آئی فون 16 پرو اور 16 پرو میکس ایپل […]
لاہور(پی این آئی) جھنگ سے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لاہور حافظ ذیشان رشید کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ این اے 110 […]