لاہور(پی این آئی)تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کے لیے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، این او سی پالیسی کا مقصد آل فارمیٹ کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے محفوظ رکھنا ہے۔ آل فارمیٹ پلیئرز کے لیے پالیسی چیئرمین محسن […]
پشاور(پی این آئی) صوبائی حکومت ہونے کے باوجود باجوڑ میں ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار راحت اللہ چوتھے نمبر پر رہے، جس سے پارٹی کو بڑا دھچکا پہنچا ہے ۔ بانی پی آئی نے پارٹی کے امیدوار کی شکست اور اختلافات پر […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے روپوش رہنما سامنے آنے کیلئے تیار ہیں، اس حوالے سے پی ٹی آئی لاہور کی تنظیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے، آج (پیر کو) اجلاس طلب کرلیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور تنظیم […]
اسلا م آباد (پی این آئی )محکمہ ایکسائز نے جولائی میں گاڑیوں کے ٹو کن ٹیکس ادائیگی پر 10فیصد ڈسکائونٹ دے دیا۔ ڈائریکٹر ایکسائز کا کہنا ہے 31جولائی تک آن لائن ٹوکن ٹیکس ادائیگی پر 10فیصد ڈسکائو نٹ دیا گیا ہے۔ دوسری جانب گزشتہ مالی […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ن لیگ کو یہ حکومت لینی چاہیے تھی نہ پی ڈی ایم حکومت،8 فروری کو لوگوں نے ووٹ نہیں دیا، آپ کے خلاف ریوولٹ کیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پولیس نے کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کے مقدمے میں گرفتار کر لیا ہے۔ ان سے ریاست کے خلاف اکسانے کی دفعات کے تحت تفتیش کی جائے گی۔ اتوار […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوگئی۔ جو سولرپلیٹ 50، 60 ہزار میں ملتی تھی اب وہ 20، 21 ہزار میں مل رہی ہے ،سولر پینلز کا ریٹ 100 فیصد سے بھی نیچے گرگیا ہے۔مارکیٹ میں […]
لاہور (پی این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے 21اضلاع میں 7 سے 10 محرم کے دوران موبائل فون سروس بندکرنے کے لیے خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خط وفاقی سیکرٹری داخلہ اور زونل ڈائریکٹر پی ٹی اے […]
نوشہرہ (پی این آئی)موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکےمقامی صحافی کو قتل کردیا۔ ڈی پی او نوشہرہ اظہر خان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اکبرپورہ میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے صحافی ملک حسن زیب کو نشانہ بنایا۔فائرنگ سےصحافی ملک حسن […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صنم جاوید کو اسلام آباد کی عدالت نے ایف آئی اے کے کیس میں ڈسچارج کیا تھا تاہم وفاقی پولیس کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایوان میں جس کے پاس اکثریت ہے وہ حکومت بنائے، ہمارے پاس اکثریت ہے اس لیے حکومت بنائی، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی ملکر حکومت بنانا چاہتے ہیں تو بنائیں، بانی پی […]