چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو کیا مشورہ دیا؟ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چیف جسٹس نے پاکستان تحریک انصاف کو نظام کا حصہ بنے رہنے اور بائیکاٹ سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ جمعہ کو چیف جسٹس سے ملاقات کرنے والے وفد میں […]

اعلیٰ عہدیدار کو عہدے سے فارغ کردیا گیا‎

ویب ڈیسک (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو فارغ کر دیا۔ جنرل چارلس براؤن امریکی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے تاریخ ساز عہدیدار سمجھے جاتے تھے اور فوج […]

عوام کی سہولت کیلئے مریم نواز کا ایک اور بڑا اقدام

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس صوبے میں صحت کی سہولیات سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں پنجاب میں مریم […]

رات گئے بڑی گرفتاری

کراچی (پی این آئی) کراچی ڈیفنس میں پولیس نے معروف اداکار کے بیٹے ساحر حسن کو گرفتار کرلیا۔ کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) پولیس کا ڈیفنس میں پارٹی ڈرگس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ڈی آئی جی سی آئی اے کے مطابق پولیس […]

چیف جسٹس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اہم یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو معاملات حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے آج پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے ملاقات کی، پی ٹی آئی رہنمؤں نے چیف جسٹس […]

سرکاری ملازمین کیلئے نئی پنشن پالیسی آگئی

لاہور(پی این آئی)سرکاری ملازم اور حکومت دونوں مل کر پینشن فنڈ چلائیں گے اب صرف حکومت ہی پنشن میں رقم نہیں دے گی بلکہ سرکاری ملازمین بھی حصہ ڈالیں گے پنجاب میں نئی پینشن پالیسی کا اطلاق کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے […]

یو اے ای کے ویزا حصول کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے ویزا حصول کے خواہشمندان کے لیے سفارت خانے نے ویزا معلومات دوبارہ جاری کر دیں۔ سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سب درخواست […]

حکومت نے چیئرمین اوگرا کی مدت ملازمت میں توسیع دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے چیئرمین اوگرا کی مدت ملازمت میں توسیع دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین اوگرا مسرور خان کو ایک سال کی مدت ملازمت میں توسیع دی گئی ہے، وفاقی حکومت نے توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر […]

پیٹرول 60 روپے سستا؟؟ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نمائندگان نے ڈی ریگولائزیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا ہوا تو کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگا ہو جائیگا۔ ریلیف دینے کیلئے لیوی ختم کر دیں، عوام کو پیٹرول 60 روپے لیٹر […]

مرغی کے گوشت کی قیمت یکدم بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مرغی کے گوشت کی قیمت 850 روپے کلو تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق راول پنڈی اور اسلام آباد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل منافع خور متحرک ہوگئے۔راولپنڈی اسلام اباد سمیت پنجاب […]

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی کی خبروں پر پنجاب حکومت کاردعمل آ گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔ بانی پی ٹی آئی کا پورا خاندان ،وکلاء اور پارٹی رہنما معمول کے مطابق ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ […]

close