منسک(پی این آئی) یورپی ملک بیلاروس نے مغربی دنیا کے ساتھ تعلقات میں تلخی کمی کرنے کے لیے 35یورپی ممالک کے شہریوں کو ویزہ فری انٹری دینے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق بیلاروس حکومت کی طرف سے گزشتہ روز اعلان کیا […]
کراچی (پی این آئی) ایک ہفتےکے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زرمبادلہ کےسرکاری ذخائر گزشتہ ہفتہ کے دوران ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کمی سے […]
کراچی (پی این آئی)انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں آج ڈالرکا بھاؤ 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے17 پیسے ہے۔انٹربینک میں اس سے قبل ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 11 […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 684 پوائنٹس اضافے کے بعد 81 ہزار 839 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔بازار […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز اور کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں اضافہ ہونے لگا۔ قومی ادارہ صحت کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے سربراہ ڈاکٹر ممتاز علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی۔اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں ان دونوں کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی رہائی کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ڈسٹرکٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نےایف آئی اے کی اپیل پر سماعت کی۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر شیخ عامر […]
لاہور (پی این آئی) بجلی کی اصل قیمت صرف 10 روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بجلی کی فی یونٹ قیمت صرف 10 روپے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخواہ مزمل اسلم نے انکشاف کیا کہ ملک میں جو بجلی پیدا ہوتی […]
نیویارک(پی این آئی) امریکہ کی یونیورسٹی آف میری لینڈ کے ماہر ماحولیات میتھیو فزپیٹرک کی طرف سے ’نیا موسمیاتی نقشہ‘ (Climate Map)جاری کیا گیا ہے، جس میں دنیا کے ان حصوں کی نشاندہی کی گئی ہے جن کا درجہ حرارت موسمیاتی تبدیلیوں کے زیراثر تیزی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر اتحادی جماعتوں سے رابطے کافیصلہ کرلیاہے۔ نواز شریف اتحادی رہنماؤں سے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سوشل میڈیا ویب ساٹس پر پابندی کے حوالے سے آئے روز خبریں شائع ہوتی رہتی ہیں۔ پاکستان میں گذشتہ تقریباً 5 ماہ سے ’ایکس‘ (سابق ٹوئٹر) بند ہے اور اس حوالے سے عدالتوں میں کیس بھی زیرسماعت ہے۔ […]