اسلام آباد (پی این آئی) اٹلی میں میلان کی ایک عدالت نے جمعرات کے روز صحافی جولیا کورتیس کو حکم دیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیر اعظم جارجیا میلونی کی ”باڈی شیمنگ” (جسمانی خد و خال پر پھبتی کسنا) کرنے پر وہ […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کے اعلان پر خیبرپختونخواہ اسمبلی کی جانب سے ردعمل دیا گیا […]
لاہور (پی این آئی)ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب نے کہا ہے کہ انہوں نے شوہر سے کوئی صلح نہیں کی۔ پیر کو عدالت میں خلع فائل کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میں اپنے بچوں کو عدالتوں کے چکر […]
سان تیاگو(پی این آئی) جنوبی امریکی ملک چلی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا نے بتایاکہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی چلی میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیاہے جس کا مرکز ساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے 164 میل دور تھا۔زلزلے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایپل کے آئی فون 16 میں دنیا بدل دینے والا کیمرہ اپ گریڈ متعارف کرا جارہا ہے۔ 100 گنا زوم کرنے والا ہارڈ وئیر اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے لیس کیمرہ کا مقابلہ اب کو ئی موبائل فون تو کیا […]
لاہور(پی این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے چیف الیکشن کمشنر کا جواب دیا ہے کہ ٹربیونلز کام کررہے ہیں تبدیل نہیں کرسکتے ۔ الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے معاملے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم ڈٹ گئیں ۔ذرائع کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماءطارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف تحریک اعتماد لا کر بہت بڑی غلطی کی تھی،تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، اس سلسلے میں تمام اتحادیوں سے مشاورت […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ الیکشن کمیشن کا کل اور آج سپریم […]
اسلام آباد (پی این آئی)جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جوڈیشل […]
اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس (ر)مظہر عالم میاں خیل نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے، جسٹس (ر)مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار کی کمی ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہےکہ […]