اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ انکے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر احمد جنجوعہ کو صبح سویرے اغواء کر لیا گیا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں 200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل دینے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا۔ “جیو نیوز ” کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے درخواستیں جمع کروا دیں۔ کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواستیں دائر کیں۔ درخواست مئی اور جون کی ماہانہ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے براستہ لاہور مدینہ جانے والے عازمین عمرہ کو کرائے میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان کی طرف سے بتایا […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کے حوالے سے دعوے کی تردید کردی۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے […]
لاہور (پی این آئی) کئی پاور پلانٹس کو بنا بجلی پیدا کیے ہی ماہانہ 1 ہزار کروڑ روپے ادا کیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سابق نگران وزیر گوہر اعجاز کی جانب سے پاور پلانٹس کو کی جانے والی ادائیگیوں کے حوالے سے تہلکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے خودکو مسلم لیگ ن کے سیاسی معاملات […]
پورٹ او پرنس(پی این آئی) ہیٹی میں تارکین وطن کی کشتی کو آگ لگنے سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پناہ گزینوں کے عالمی ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق کشتی میں کل 81 افراد سوار تھے جن میں سے 40 افراد جاں بحق […]
پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے بطور ہرجانہ ایک ارب روپےکا نوٹس بھجوایا ہے۔وکیل کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں کہا […]
مٹیاری(پی این آئی) اڈیرو لعل کے نواحی گاؤں میں 4 روز میں 6 بچے خسرہ سے جاں بحق ہوگئے۔ ورثاء نے الزام لگایا ہےکہ مزید 4 بچے بیمار ہیں، جن کا علاج ابھی تک شروع نہیں کیا گیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مٹیاری کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مو سم گرم اور مر طوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں ،جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ […]