نوازشریف بیمار ہیں یا نہیں؟ پی ٹی آئی کی دو خواتین ڈاکٹرزآمنے سامنے آگئیں، کون مخالفت کر رہا ہے اور کون حمایت؟ دلچسپ صورتحال

لاہور(پی این آئی) نوازشریف بیمار ہیں یا نہیں؟ پی ٹی آئی کی دو خواتین ڈاکٹرزآمنے سامنے آگئیں، کون مخالفت کر رہا ہے اور کون حمایت؟ دلچسپ صورتحال ۔۔مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کی بیماری پرمعاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان اور […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں بھی زبردست کمی کر دی گئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر کی سفارشات پرصوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کرایوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا اور سیکریٹری پی ٹی اے کے مطابق صوبے کے مختلف شہروں کے مابین اور اندرون شہرڈیزل سے چلنے والی مسافر گاڑیوں […]

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کتنے کیسز سامنے آچکے ہیں؟سعودی میڈیا نے حیران کن دعویٰ کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کتنے کیسز سامنے آچکے ہیں؟سعودی میڈیا نے حیران کن دعویٰ کر دیا۔سعودی عرب میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ […]

مولانا فضل الرحمٰن کی جان کو خطرہ۔۔سیکیورٹی اداروں کا انتباہ مولانا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہو گا؟ جے یو آئی کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرہ ،ڈی ائی خان پولیس نے مولانا فضل الرحمن کو ایڈوائزری نوٹس بھجوادیا ۔ ایڈوائزری نوٹس میں کہاگیاکہ ہمیں ذرائع سے پتا چلا ہے کہ آپ دھشتگردوں کے نشانہ […]

جہلم، تھانہ سٹی، کینٹ چوکی کی پتنگ فروشوں کیخلاف بڑی کارروائیاں

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم پولیس چوکی کینٹ کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، تفصیلات کے مطابق کینٹ چوکی پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی میں انچارج پولیس چوکی کینٹ اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمران حسین نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش شہروز شبیر سکنہ […]

آئی ایم ایف کا دبائو مسترد، وزیراعظم عمران خان عوام کو ریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کا دبائو مسترد، وزیراعظم عمران خان عوام کو ریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، بڑا فیصلہ سنا دیا .. پٹرولیم مصنوعات کم ہونے سے متعلق اندرونی کہانی سامنے آ گئی، وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم […]

دینہ، پولیس ان ایکشن، چار ملزمان گرفتار،40لاکھ کا مال مسروقہ برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سلیم اکبر ڈی ایس پی صدر سرکل، انسپکٹر محمد آصف ایس ایچ او تھانہ دینہ اور محمد آصف انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ نے تھانہ دینہ کے مختلف مقدمات جن میں رابرری، سرقہ بالجبراور کار چوری کے کل 6مقدمات میں 4کس ملزمان کو […]

معاشی تنگدستی سے پریشان ہو کر خودکشی کرنیوالے شخص کیلئے گھر خرید کر تحفہ کر دیاگیا، وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایات پر عمل کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری خودکشی کرنے والے میر حسن کے بچوں کو گھر و دیگر سامان حوالے کر دیا، وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایات پر گورنر […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکا کی جیل میں 17سال مکمل۔۔وزیراعظم عمران خان کو الیکشن سے قبل کیا گیا وعدہ یاد دلا دیا گیا

اسلام آ باد (پی این آئی) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکا کی جیل میں 17سال مکمل۔۔وزیراعظم عمران خان کو الیکشن سے قبل کیا گیا وعدہ یاد دلا دیا گیا۔چیئرپرسن عافیہ موومنٹ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ دو مارچ پیر کو قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ […]

ہم غلاموں کی طرح نہیں رہیں گے، ملک میں نئے انتخابات کیسے کروائے جائیں؟ محمود خان اچکزئی نے اپنا مطالبہ سامنے رکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ہم غلاموں کی طرح نہیں رہیں گے، ملک میں نئے انتخابات کیسے کروائے جائیں؟ محمود خان اچکزئی نے اپنا مطالبہ سامنے رکھ دیا ۔۔۔ پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ ہم پاکستان کی تشکیل نو […]

پوری دنیا پاکستان کی معترف ہو گئی وزیراعظم عمران خان نے وہ کام کر دکھایا جو کئی سالوں  میں دیگر سیاسی رہنما نہ کر سکے۔۔۔ جان کر آپکو فخر ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی)پوری دنیا پاکستان کی معترف ہو گئی, وزیراعظم عمران خان نے وہ کام کر دکھایا جو کئی سالوں  میں دیگر سیاسی رہنما نہ کر سکے۔۔۔ جان کر آپکو فخر ہو گا .. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ […]

close