پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم کے لیے تاریخ مقرر کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی): پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم کے لیے 25 مارچ کی تاریخ مقرر کردی گئی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔عدالت […]

حکومت سندھ نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئےاہم قدم اٹھا لیا ،کتنے کروڑ روپے کی منظوری دیدی ؟اہم خبر

کراچی: (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 10 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔ سندھ کابینہ نے انڈس ہسپتال کے ساتھ ایم او یو کرنے کی بھی منظوری دی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد […]

عدالت نے نوازشریف کی درخواست منظورکرلی

لاہور(پی این آئی)احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی حاضری معافی کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیاہے،عدالتی تحریری فیصلہ احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نے جاری کیاہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیاہے کہ میاں نواز شریف […]

بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام،ایران نے شدید مذمت کر دی

تہران(پی این آئی): ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے منظم تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام اور منظم تشدد کی شدید […]

شاہ محمود قریشی نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان صدر کواہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد: (پی این آئی) شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی قیدیوں کے تبادلے ہوتے رہے، اگر ایسا کرنا ماحول کو سازگار بنانے میں معاون ثابت ہوتا ہے تو افغان صدر اشرف غنی کو فراخدلی سے اس پر غور کرنا چاہیے، […]

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی نااہلیت کی درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی تین اراکین قومی اسمبلی کو اہل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کی اہلیت چیلنج کی […]

حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ویب پورٹل سے متعلق ایک اور خوش خبری آ گئی، او سی پی کمیشن کا ویب پورٹل سٹیزن پورٹل سے منسلک کیا جا رہا ہے۔نجی نیوز کے مطابق او سی پی کے وائس چیئرمین چوہدری وسیم […]

وزیراعظم نے کم آمدنی والے افراد کیلئے زبردست اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والے افراد کیلئے زبردست اقدام اٹھا لیا ہے، حکومت 25 ہزار سے کم آمدن والے افراد کی راشن خریداری میں معاونت کرے گی،آئندہ بجٹ میں راشن خریداری کیلئے رقم مختص کی جائے گی۔ذرائع کے […]

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیش گوئی، پی ایس ایل میچز متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے ملک میں بدھ سے ہفتہ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی جس سے پی ایس ایل میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم بدھ 4 مارچ سے وسطی اور بالائی پنجاب […]

وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ریلویز کو فعال اور منافع بخش بنانے کے لیے تنظیم نو کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان ریلوےکی تنظیم نو سے متعلق اجلاس […]

close