کاش میں بھی پی ایس ایل کا حصہ ہو تا، نامور برطانوی کھلاڑی نے پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننےکی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور(پی این آئی)برطانوی اسپنرعادل رشید کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کے پاکستان میں انعقاد پر خوشی ہے، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی بہت زیادہ خوش آئیند ہے، پی ایس ایل فائیو کے پاکستان میں انعقاد سے بین الاقوامی کھلاڑیوں کا اعتماد […]

پاکستان کو مطلوب افغانستان میں موجوددہشتگردوں کو پاکستان کے حوالے کریں گے یا نہیں؟ افغان طالبان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان نے بڑا سپورٹ کیا ،پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، افغانستان میں مطلوب دہشتگرد وں کو پاکستان کے حوالے کرنا کابل انتظامیہ کا معاملہ ہے، ہمارا اس سے کوئی تعلق […]

ترک فوج کے پے درپے حملے، شامی فوج کےمزید کتنے جنگی طیاروں کو مار گرایا؟ سینکڑوں فوجی بھی مارے گئے

ادلب (پی این آئی)ترکی کا شام میں زمینی و فضائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ترکی نے ادلب میں بشار الاسد انتظامیہ کا ایک اور جنگی طیارہ تباہ کر دیا ہے، 24 گھنٹوں میں تباہ شدہ طیاروں کی تعداد تین […]

کم آمدنی والے خاندانوں کیلئے گھروں کی تعمیر، وزیراعظم عمران خان ’نیاپاکستان ہائوسنگ اسکیم‘کا افتتاح کب کرنے جارہے ہیں؟ تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ کا 11 مارچ کو باقاعدہ افتتاح کریں گے، نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کو پورے ملک میں لے کرجائیں گے، تین میگا پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں ، ایک میگا پراجیکٹ اسلام […]

دینہ، شجرکاری مہم کا آغاز، جہلم، سول لائن روڈ پر واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

جہلم(طارق مجید کھوکھر)درخت قومی اثاثہ ہیں، پودا لگانا صدقہ جاریہ ہے پودا لگانا انسانی صحت کی بقاءکیلئے نہایت ضروری اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے بہت اہم ہے ان خیالات کا اظہارڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کلین اینڈ گرین مہم پنجاب کے تحت […]

حکومت نواز شریف کو لندن سے پاکستان لا سکتی ہے یا نہیں؟ برطانوی قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے سینئر صحافی نے حقیقت بتا دی

لاہور(پی این آئی)ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ لندن سے نواز شریف تو کیا کسی مریض کو نہیں لایا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ برطانیہ کا یہ قانون ہے کہ اگر وہاں […]

پاکستان کیساتھ تعلقات ختم کرو، افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو ساتھیوں کی رہائی کیلئے اپنی شرط بتا دی،

کابل (پی این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی پاکستان کے خلاف کھل کرسامنے آ گئے، تفصیلات کے مطابق منگل کے روز صوبہ ننگرہار میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے افغانی صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ اگرطالبان اپنے جیلوں سے اپنے ساتھیوں […]

اسلامی ملک شام میں ترک فوج کی کارروائیاں، پاکستان بھی کھل کر میدان میں آگیا، ترک صدر کو ٹیلی فونک رابطہ کرکے بڑی یقین دہانی کرا دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردگان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، وزیراعظم نے ترک فوجیوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ترکی کے ساتھ ہے، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ترکی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ […]

جہلم، منشیات فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ، ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)منشیات فروشوں کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ اے ایس آئی شوکت محمود تھانہ دینہ نے دوران گشت ملزم دانیال شہزاد عرف دانی ولد سردار خان سکنہ کیانی سٹریٹ دینہ سے 280گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس […]

پے درپے شکستوں کے بعد لاہور قلندرز نے ایسا کھلاڑی ٹیم میں  شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ مخالف ٹیمیں پریشان ہو جائیں گی

لاہور (پی این آئی) لاہور قلندرز کا شعیب اختر کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ، راولپنڈی ایکسپریس کا دعویٰ ہے کہ پے درپے شکستوں پر کی جانے والی تنقید کے بعد عاطف رانا کا فون آیا اور کہا کہ تھوڑا ہاتھ ہلکا رکھیں […]

پیٹرول کی قیمت میں دس روپے فی لیٹر مزید کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پارلیمانی سیکرٹری نذیر چوہان نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا بڑا دعویٰ کر دیا۔پارلیمانی سیکرٹری بیت المال نذیر چوہان نے اے ون جوہر میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔پارلیمانی نذیر چوہان نے پارک اور سڑکوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا […]

close