حکومت نے2بڑے کالجز بندکرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) حکومت نے 2 ٹیکنالوجی کالجز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ٹیکنالوجی کالج رائیونڈ اور انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ ٹیکنالوجی بندکرکے اثاثہ جات پنجاب تیانجن یونیورسٹی کو منتقل کردیے جائیں گے، کالجز کے اساتذہ اور طلباء کے مستقبل کا فیصلہ تاحال نہیں کیا […]

بیروزگاروں کے لیےبڑی خوشخبری،وزیراعظم عمران خان نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2020 لوگوں کو روزگار اور نوکریاں دینے کا سال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے لیے بلا سود قرضوں کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]

پاکستان اور امریکا نے ملکر کس پر قابو پانے کا اعلان کر دیا؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر انسدادمنشیات شہریار خان آفریدی نے منگل کے روز ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے پرنسپل اسسٹنٹ سکریٹری آف سٹیٹ جیمز والش سے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے نارکوٹک ڈرگ (سی این ڈی) کے 63 ویں اجلاس کے موقع پر ویانا، آسٹریا […]

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، محکمہ موسمیات نےوارننگ دیدی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے بدھ سے ہفتہ تک ملک بھر میں گر ج چمک کے ساتھ بارشوں کی نوید سنادی ہے جبکہ کراچی سمیت زیریں سندھ میں جمعرات اورجمعہ کوگرد آلودہوائیں چلنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بارش برسانے والا […]

نواز شریف کی خاموشی ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے ہے، اگر ایک بار بول پڑے تو کون کونسے راز اگل دیں گے؟ سابق لیگی وزیر نے خبردار کر دیا

مانانوالہ( پی این آئی) سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف بزدل نہیں بہادر انسان ہیں جو بیگم کلثوم نواز کو بستر مرگ پر چھوڑ کراپنی بیٹی مریم نواز کو ساتھ […]

کلبھوشن یادیو کی گرفتاری میں افغان طالبان نے پاکستان کی کس طرح مدد کی ؟ سالوں بعد حیران کن انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کا ایجنٹ کلبھوشن یادیو طالبان کی پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کو فراہم کردہ معلومات کے تحت گرفتار ہوا ۔ سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کو […]

شاہد خا قان عباسی نے مریم نواز کی عدم موجودگی میں نواز شریف کی سرجری نہ کرانے کے فیصلے کو نامناسب قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارٹی قائد نواز شریف کی جانب سے مریم نواز کی عدم موجودگی سرجری نہ کرانے کے فیصلے کو نامناسب قرار دے دیا۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں شریک سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے […]

مہنگائی میں کمی، زرِ مبادلہ کے ذخائر میں اربوں ڈالرز کا اضافہ، ڈالر کی قیمت میں 9روپے کی کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں رواں مالی سال کے دوران 50 فیصد سے زائد، ساڑھے 9 ارب ڈالرز کا اضافہ، ذخائر میں اضافے کے باعث ڈالر کی قدر میں 9 روپے سے زائد کی کمی ہوئی، مہنگائی میں بھی بدتریج […]

وزیراعظم عمران خان نے ڈیرن سیمی اور جاوید آفریدی کو اپنے آفس طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے ڈیرن سیمی ، ہاشم آملہ اور جاوید آفریدی کی بدھ کو ملاقات ہوگی۔پشاورزلمی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے غیرملکی کرکٹر اور پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ، غیر […]

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ کا 11 مارچ کو باقاعدہ افتتاح کریں گے، نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کو پورے ملک میں لے کرجائیں گے، تین میگا پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں ، ایک میگا پراجیکٹ […]

اقوام متحدہ نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اُٹھا لیا

جنیوا(پی این آئی) بھارت میں جاری مظاہروں کے پیش نظر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق جنیوا میں بھارتی حکام کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے […]

close