امن معاہدہ ہو گیا، اب پاکستان کو افغانستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے ، حکومت کو اہم پیغام مل گیا

لاہور(پی این آئی) سابق سفیر ایاز وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان کا افغانستان کے معاملے میں پیچھے رہنا بہت بہتر ہے، اب اگلا مرحلہ انٹرا افغان مذاکرات ہیں،دونوں ملکر آئندہ کیلئے افغانستان کا جو بھی نقشہ بناتے ہیں ہمیں وہ مان لینا چاہیے، مداخلت […]

ماڈل ایان علی نے لمبے عرصے کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا

پاکستان فیشن انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو پیغام دے دیا۔ایان علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ساتھ ساتھ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی یہ پیغام جاری کیا۔ماڈل نے اپنے […]

پنجاب یونیورسٹی، ’ایمرجنگ ٹرینڈز ان ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز‘ بین الاقوامی کانفرنس آج ہو گی

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام ’ایمرجنگ ٹرینڈز ان ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز‘ کے موضوع پر دوسری تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب بروز بدھ (آج) صبح 10بجے لاء کالج آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔ اس […]

جو مسلمان پاکستان کی جانب ہجرت نہیں کریں گے ان کیساتھ ہندو کیا سلوک کریں گے؟ قائداعظم محمد علی جناح کی وہ پیشنگوئی کو حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی

لاہور (پی این آئی) سوشل میڈیا پر قائد اعظم محمد علی جناح کا ایک قول کافی پذیرائی حاصل کر رہا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے تقسیم ہند سے قبل ہندوستانی مسلمانوں کو مظاطب کرتے ہوئے خبردار کیا تھا کہ اگر ہندوستانی مسلمانوں نے […]

بارشوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹو ں سے متعلق پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز خیبر پختو نخوا، اسلا م آباد،بالائی/وسطی پنجا ب،شما لی بلو چستا ن ا ور کشمیر میں گر ج چمک اور تیز ہو اؤں کے سا تھ بارش کی توقع ہے۔ جبکہ ملک کے وسطی اور […]

2020میں نوکریاں ہی نوکریاں ، وزیراعظم عمران خان نے بیروزگار جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ، شاندار اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت معاشی ترقی کے لیے محنت لگن اور مستقل مزاجی سے کام کر رہی ہے، موجودہ سال لوگوں کو روزگار اور نوکریاں دینے کا سال ہوگا،نوجوانوں کو کاروباری شعبوں میں مواقع دینے پر کام کر […]

حکومت نے2بڑے کالجز بندکرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) حکومت نے 2 ٹیکنالوجی کالجز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ٹیکنالوجی کالج رائیونڈ اور انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ ٹیکنالوجی بندکرکے اثاثہ جات پنجاب تیانجن یونیورسٹی کو منتقل کردیے جائیں گے، کالجز کے اساتذہ اور طلباء کے مستقبل کا فیصلہ تاحال نہیں کیا […]

بیروزگاروں کے لیےبڑی خوشخبری،وزیراعظم عمران خان نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2020 لوگوں کو روزگار اور نوکریاں دینے کا سال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے لیے بلا سود قرضوں کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]

پاکستان اور امریکا نے ملکر کس پر قابو پانے کا اعلان کر دیا؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر انسدادمنشیات شہریار خان آفریدی نے منگل کے روز ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے پرنسپل اسسٹنٹ سکریٹری آف سٹیٹ جیمز والش سے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے نارکوٹک ڈرگ (سی این ڈی) کے 63 ویں اجلاس کے موقع پر ویانا، آسٹریا […]

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، محکمہ موسمیات نےوارننگ دیدی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے بدھ سے ہفتہ تک ملک بھر میں گر ج چمک کے ساتھ بارشوں کی نوید سنادی ہے جبکہ کراچی سمیت زیریں سندھ میں جمعرات اورجمعہ کوگرد آلودہوائیں چلنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بارش برسانے والا […]

نواز شریف کی خاموشی ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے ہے، اگر ایک بار بول پڑے تو کون کونسے راز اگل دیں گے؟ سابق لیگی وزیر نے خبردار کر دیا

مانانوالہ( پی این آئی) سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف بزدل نہیں بہادر انسان ہیں جو بیگم کلثوم نواز کو بستر مرگ پر چھوڑ کراپنی بیٹی مریم نواز کو ساتھ […]

close