بارشیں اب تھمنے والی نہیں۔۔مزید کتنے روز بارشیں جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختو نخوا، اسلا م آباد،بالائی پنجا ب،کشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیز ہو اؤں کے سا تھ بارش کی توقع ہے۔ کشمیر،بالائی خیبر پختو نخوااور خطہ پوٹھوہار میں بعض مقامات پر موسلادھار […]

ہائر ایجوکیشن کمیشن، وائس چانسلرز کمیٹی میں جامعات کے مالی، تعلیمی، انتظامی مسائل پر غور

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ اعلٰی تعلیم کے معیار کی بہتری کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے کہ جامعات سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء مارکیٹ کی ملازمت کی […]

وفاقی وزیر مراد سعید سب پر بازی لے گئے ،قومی خزانے میں اربوں روپے کا اضافہ ۔۔ریونیو بڑھ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرمواصلات کی ایک اور بڑی کامیابی، ریونیو میں 66 فیصد اضافہ کردیا، 28ارب84 کروڑکااضافہ ہوا جبکہ منصوبوں میں خورد برد کے 11 ارب 90 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں بہتری کا […]

پنجاب یونیورسٹی کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیر اہتمام ورکشاپ

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیر اہتمام ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کی بحالی کیلئے خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر عابد حسین چوہدری، ڈین فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ […]

پنجاب یونیورسٹی ،خواتین کاعالمی دن،’آواز، پسند اورتحفظ ‘کے موضوع پر خصوصی ڈائیلاگ

لاہور (پی این آئی) بیگم گورنر پروین سرور نے کہا ہے کہ یکساں بنیادی حقوق کی پاسداری کا مقصد عورت کی عزت نفس اور مرد کی جرات کو متزلزل کرنا نہیں۔انہوں نے کہا کہ صنفی امتیاز کے بغیر کسی کو حق دینا ہی اصل انسانیت […]

وزیراعظم نے حج و عمرہ زائرین سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نےوزیراعظم عمران خان سے وزیر اعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کی، دوران ملاقات آئندہ حج انتظامات، کرونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی تازہ ترین صورتحال سمیت صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت […]

شریف خاندان کی لندن کی جائیداد کی تقسیم ، کس کے پاس کتنی جائیداد جائیگی؟ سینئر صحافی نے حیران کن دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی قیادت کوشش کر رہی ہے کہ کسی طرح مریم نواز کو بھی لندن بھیج دیا جائے۔لیکن عدالت کی جانب سے انہیں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔اسی پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا […]

نا ممکن کو ممکن کر دکھایا، پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا مریض مکمل طور پر صحتباب قرار دیدیا گیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان کی بڑی کامیابی، کرونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب ہو گیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے نوجوان صحت یاب ہو گیا ہے۔ بریفنگ میں انکا […]

کیا آپ اپنی بیوی یا بیٹی کو عورت مارچ میں شرکت کی اجازت دیں گے؟ ٹویٹر صارف کے سوال پر صحافی رئوف کلاسرا کا حیران کن جواب

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی روف کلاسرا بھی عورت مارچ کے حوالے سے ہونے والے مباحثے میں شامل ہوگئے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اٹھائے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے روف کلاسرا نے کہا کہ ’میری بیوی بیٹی شریک ہونا […]

عمران خان نے ابھی نندن کو رہائی کن دو عالمی شخصیات کے کہنے پر دی ؟ آخر کار سینئر صحافی حامد میر حقیقت سامنے لے آئے، بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کی فضائیہ نے 27 فروری کو بھارتی طیاروں کو پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر مار گرایا جبکہ ایک جہاز پاکستان کی حدود میں گرا جس کے پائلٹ ابھی نندن کو زندہ گرفتار کر لیا گیا تاہم […]

ممتاز کاروباری، سماجی شخصیت ظفر بختاوری آئی سی سی آئی کی کشمیر کمیٹی کے سربراہ مقرر

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے چیمبر کے سینئر ترین رکن اور سابق صدر آئی سی سی آئی اور ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر ، ملک کی ممتاز کاروباری، […]

close