امان اللہ صاحب کی تدفین کو لے کر کھڑے ہونے والےتنازعے پر شعیب اختر میدان میں آ گئے

لاہور (پی این آئی) امان اللہ خان مرحوم کی قبر کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازعے پر سابق کرکٹر شعیب اختر کا رد عمل۔ امان اللہ صاحب کی تدفین کو لے کر جو تنازعہ کھڑا کیا گیا وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ ذمہ دار افراد […]

سعودی ولی عہد نے شاہی خاندان کی اہم شخصیت کو گرفتار کر کے امریکا اور برطانیہ سے کیا وعدہ توڑ دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی ولی عہد نے شاہی خاندان کی سب سے طاقتور شخصیت کو گرفتار کر کے امریکا اور برطانیہ سے کیا گیا وعدہ توڑ دیا، 2018 میں شہزاد احمد بن عبدالعزیز السعود کی سعودی عرب پر واپسی پر امریکی و برطانوی خفیہ […]

نامور پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے شادی کرنے کا اعلان ،دولہا کون ؟ جانئے

لاہور(پی این آئی) اداکارہ ارمینہ خان نے اپنی شادی کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔مقامی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ارمینہ خان نے بتایا کہ لوگوں سے ملنا، ان کے قریب ہونا، محبت میں پڑ جانا اور پھر ان سے شادی کرنا دنیا […]

اتنی آسانی سےنہیں چھوڑوں گا ،وزیراعظم عمران خان نے ن لیگ کو خبر دار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کرپٹ لوگوں کو ضمانتیں ملنا قانونی عمل ہے، ضمانت ملنے کا مطلب کیسز ختم ہونا نہیں ہے، یہ بات وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ کسی کو شک نہیں […]

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے نےاے این پی میں شمولیت کا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے گل صاحب نے باچا خان مرکز پشاور میں ایک پروقار تقریب کے دوران صوبائی صدر ایمل ولی خان کی موجودگی میں عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا،شمولیتی تقریب میں سابق ضلع ناظم […]

بھارت میں سکھوں نے کیلنڈر پر عمران خان کی تصویر چھاپ دی

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی پنجاب کی دل خالصہ تنظیم نے گورونانک شاہی کیلنڈرپر وزیراعظم عمران خان کی تصویر چھاپ دی۔حکومتی اقلیتی رکن اسمبلی مہندر پاک سنگھ نے کیلنڈر پر عمران خان کی تصویر کو سکھ مسلم بھائی چارے کی علامت قرار دے دیا۔تفصیلات کے […]

لاہور قلندرز کے سمت پٹیل نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر سمت پٹیل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے رواں سیزن میں سب سے بہترین باؤلنگ فگرز حاصل کر لئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں […]

اسلام آباد عورت مارچ میں سراج الحق کا خصوصی خطاب، اہم اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کےسیکرٹری اطلاعات قیصرشریف نےکہاہےکہ زینب اور نور جیسےواقعات ایک مسلم معاشرےکےلیے بدنماداغ ہیں،ہم اپنےمعاشرے کو بچیوں کےلیےمحفوظ بنانا چاہتے ہیں تو ایسے مجرموں کو فوری اور عبرت ناک سزائیں دی جائیں،8مارچ عالمی یوم خواتین کے موقع پرملک گیرسطح پرخواتین کے […]

اسلام آباد موٹروے ہنگامی طور پر بند

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پشاور موٹروے کو ہنگامی طور پر بند کر دیا گیا، خیبرپختوںخواہ اور وفاقی دارالحکومت میں جاری موسلادھار طوفانی بارش کے بعد قومی شاہراہ کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد […]

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کا علاقے میں بنیادی مراکز صحت کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے بنیادی مرکز صحت جنگو رڑیالہ،رورل ہیلتھ سینٹر خلاص پور، بنیادی مرکز صحت دارہ پور،بنیادی مرکز صحت چوٹالہ،جی آر ڈی خرد اور دیگر مراکز صحت کا دورہ کیا۔اس موقو پر ڈاکٹرز کی حاضری،انکا یونیفارم،بیچ اور صفائی […]

حلقے کی عوام کی وجہ سے عزت ملی، حلقے کا ہر فرد میرے لیے محترم ہے،چوہدری فواد حسین

جہلم(طارق مجید کھوکھر)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حلقے کی عوام کی وجہ سے بہت عزت ملی، حلقے کا ہر فرد ان کے لیے محترم ہے اور قابلِ عزت ہے۔ حلقے کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن […]

close