جہلم تھانہ سول لائن نے 24 گھنٹے میں مطلوب ملزم گرفتارکر لیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری،اسسٹنٹ سب انسپکٹر ارشاد حسین تھانہ سول لائن نے مقدمہ نمبر 84 مورخہ 2020_03_11 بجرم 454/380 ت پ تھانہ سول لائن میں ملوث ملزم […]

باباجی عرفان الحق نے گاؤں جنجیل میں شجر کاری مہم کا افتتاح کیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) پودے لگا کر ان کی آبیاری کرنا عبادت بھی ہے اور نیکی بھی جس سے تمام لوگوں کو مستفید ہو کر بیماریوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی ان خیالات کا اظہار ممتاز بین الاقوامی سکالر بابا جی عرفان الحق نے جہلم کے […]

میرپور، شہر میں سکیورٹی بہتر کی جائے، داخلی و خارجی راستے چیک کیے جائیں، ڈپٹی کمشنر

میر پور (طارق مجید کھوکھر) ڈپٹی کمشنرراجہ طاہرممتاز اورایس ایس پی راجہ عرفان سلیم نے کہاہے کہ انتظامیہ اور پولیس کے باہمی اشتراک سے اور حکمت عملی سے ضلع بھرمیں امن وامان کی صورتحال تسلی بخش ہے۔ مجسٹریٹ صاحبان اور پولیس افسران سیکورٹی کے فول […]

کرونا وائرس کا خوف، چینی صنعتکاروں نے نقصان سے بچنے کیلئے سارا کاروبار پاکستان منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صنعتکاروں نے کاروبار پاکستان میں منتقل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹوں نے مصنوعات کے حصول کیلئے چین کی بجائے پاکستان […]

جہلم ، اے ایس آئی شہباز نےاحمد 240 گرام چرس برآمد کر لی

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ اے ایس آئی شہباز احمد تھانہ پنڈدادنخان نے دوران گشت ملزم محمد افسر ولد محمد رشید سکنہ محلہ گنج کھیوڑہ جہلم سے 240 […]

مسقط میں پاکستانی سفارتخانےکا سلالہ میں کیمپ آفس بنایا جائے، چوہدری محمد طارق

جہلم (طارق مجید کھوکھر) بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کی معیشت کو بڑھانے کے لیے اہم کردار ادا کررہے ہیں جبکہ حکومت پاکستان ان کی بہبود کے لیے کام کرے ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی و مذہبی رہنما احمد صفوان مرزا،چوہدری محمد طارق نے […]

جہلم،محکمہ پاپولیشن بڑھتی ہوئی آبادی کے اثرات اور تدارک پر کام کررہا ہے، بابر ظہیر

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کلین اینڈ گرین مہم پنجاب کے تحت ڈی او پاپولیشن ویلفیئر جہلم بابر ظہیر نے اپنے دفتر کے باہر پودے لگوانے، صفائی ستھرائی کے معیاری انتظامات مکمل کروانے، انے والے سائلین کے لئے بینچ لگوانے، اور دفتر کے قریب شاہراوں پر بارے کوڑا […]

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس، دوسرا کانووکیشن 13 مارچ کو ہو گا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں دوسرےکانووکیشن کا انعقاد 13 مارچ کو ہو گا۔،تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری ہوں گے۔ تقریب میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو اسناد دی جائیں گی جبکہ پروگرام کی صدارت […]

لاہور،آشنا کیساتھ ملکر تین بچوں کی ماں نے اپنے ہی شوہر کو ٹھکانے لگا دیا، کس بے دردی کیساتھ مارا گیا؟ چونکا دینے والی تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) گرین ٹائون انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شوہر کو آشنا کی مدد سے قتل کر کے ڈکیتی کا رنگ دینے والی مقتول کی بیوی اور ساتھی کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈاکٹرانعام […]

سیاسی بحران پیدا ہونے کا خدشہ۔۔۔سابق وزیراعظم نے نارا ض ن لیگی اراکین اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کے ناراض رہنماوَں کا موقف جاننے کی کوشش کی جائے گی اور جو ساتھ نہ رہنا چاہیں تو […]

پہلا اسلامی ملک جس نے کرونا وائرس کی ویکسین دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیا، دوا کب تک مارکیٹ میں آجائے گی؟ اعلان کر دیا گیا

تہران(پی این آئی) اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء پھیلی ہوئی ہے۔ چین، ایران، اٹلی سمیت دنیا بھر میں 114ممالک اس وباء سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ ابھی تک اس کی ویکسین تیار نہیں کی جاسکی ہے جس کے باعث پوری دنیا […]

close