پی ٹی آئی کو کل اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں؟ ضلعی انتظامیہ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں 3 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی ہے جبکہ اسلام آباد انتظامیہ نے بھی 26 جولائی کو جلسے کے حوالے خبردار کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 […]

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بڑے فیصلےکر لیے گئے

پشاور ( پی این آئی ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، جس میں شرکا نے بنوں امن جرگہ کے بیشتر مطالبات سے اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی صدارت میں ہونے والے ایپکس کمیٹی […]

خونی حادثے میں متعدد ہلاکتیں ہوگئیں،انتہائی افسوسناک خبر

سیالکوٹ (پی این آئی)سیالکوٹ میں تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ حادثہ تحصیل ڈسکہ کے نواحی علاقے ڈھلن چیمہ میں پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر موٹرسائیکل سے […]

الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے ارکان سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے 39ارکان کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا،جس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39ارکان کا نوٹیفکیشن […]

فواد چوہدری کو ایک اور بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔   اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے فواد چوہدری کی درخواست منظور کرتے توہین الیکشن کمیشن میں […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق ایک اور پیشنگوئی کردی

کراچی (پی این آئی) موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہےکہ کراچی میں 29 یا 30 جولائی سے بارش کا آغاز ہوسکتا ہے۔   موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق راجستھان کے قریب آنے پر ہوا کے کم دباؤ کی شدت بڑھ سکتی […]

لاہورہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، عمران خان کا 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا گیا۔     تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کا 9مئی کے 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف […]

نوجوانوں کیلئے ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان

بدین (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بہت جلد صوبے کے بے روزگار نوجوانوں کو ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان کردیا۔     بدین میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہائیوں سے جو مسائل تھے ان کو پیپلزپارٹی […]

پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفے دے گی یا نہیں؟ عمر ایوب نے بتا دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ نئے الیکشن کیلئے پی ٹی آئی احتجاجاً اسمبلیوں سے استعفے دے گی،فی الحال استعفوں کا آپشنز استعمال نہیں کریں گے کیونکہ یہاں جمہوری نہیں […]

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کونسے نمبر پر ہے؟

لاہور (پی این آئی) پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح رواں سال بھی دنیا بھر کے ممالک کے پاسپورٹس کی رینکنگ جاری کر دی گئی۔     جاری فہرست میں دنیا کے طاقتور ترین اور […]

close