کوئٹہ کے قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی سے انکار کرنے والےڈاکٹرز کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی سرانجام نہ دینے والے 13 ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارش کردی۔خیال رہے کہ گذشتہ دنوں بلوچستان کے 13 ڈاکٹروں نے کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں کورونا وائرس کے مشتبہ افراد کے لیے قائم […]

کورونا وائرس کا خوف ،رینجرزنے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں رینجرز نے نئی ہونے والی بھرتیوں کو روک دیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے ملک بھر میں بھرتیوں کے سلسلے کو کورونا وائرس کے باعث روک دیا ہے۔ترجمان کے مطابق 16 سے 18 […]

حکومت نے ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کیلئے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی حکومت نے چین کے شہر ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو امداد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 1300 طلبہ کے لیے 15 دن کا امدادی سامان جمعرات کو اسلام آبادسے بھیجا جائے […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم سیمی فائنل کھیلے گا یا نہیں؟مداحوں کیلئے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آخری راؤنڈ میچ میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی کنگز کو5 وکٹوں سے شکست دینے کے باوجود سیمی فائنلز سے باہر ہوگئی ہے۔ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے احمد شہزاد صفر پر […]

علی ظفر نے کرونا وائرس پر گانا بنا دیا

لاہور (پی این آئی) معروف پاکستانی گلوکار و میوزک کمپوزر اور اداکار علی ظفر نے آگہی فراہم کرنے کے لیے کرونا وائرس پر گانا بنا دیا ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر علی ظفرنے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گنگنا کر کرونا […]

کن 4چیزوں پرعمل کرکےکورونا وائرس کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے؟ ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو4 چیزوں پرعمل کرکے کنٹرول کیا جاسکتا ہے، ان میں کورونا وائرس کی شناخت، بچاؤ اور علاج کیلئے اقدامات اور بھرپور تیاری شامل ہے، پاکستان کورونا وائرس سے […]

پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے سروش اقبال دختر شوکت اقبال ارشد کوسوشیالوجی کے مضمون میں ان کے’والدین کا نو عمر بچوں کے انٹرنیٹ کے استعمال میں اصلاحی کردار اور ان کی شخصیت پر مثبت اثرات کا رجحان‘ کے موضوع پر،ثناء بشیر دختررانا بشیر […]

کرونا وائرس کاخطرہ، ضلع جہلم میں دفعہ 144 کا نفاذ

جہلم (طارق مجید کھوکھر) حکومت پنجاب،محکمہ داخلہ پنجاب کے احکامات پر ضلع جہلم میں دفعہ 144 نافذ،تفصیلات کیمطابق کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر ضلع جہلم میں ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے جبکہ ضلع میں کرونا […]

کروناوائرس ابھی تک صرف بلوچستان اور سند ھ میں کیوں ہے؟پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کیوں کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی انصار عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ حکومت مشکوک افراد کا کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کروا رہی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ خوش ہیں کہ کرونا […]

کرونا اللہ کی ناراضگی ہے، اللہ نے ہم پر اپنے گھر کے دروازے بند کر لیے، آئیں توبہ کریں اور اللہ کو راضی کریں

سنا تھا اللہ جی جب ناراض ہوتےہیں تو سجدے کی توفیق چھین لیتے ہیں۔ اللہ جی نے امت مسلمہ پر اپنے گھر کے دروازے بند کر دیے۔ مساجد میں نہ آنے اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کی باتیں چل رہی ہیں۔ ایسے میں وہ […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں، کتنے ماہ کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کروناوائرس کی صورتحال پر سندھ کابینہ کا غیر معمولی اجلاس ہوا،اجلاس […]

close