کرونا وائرس بے قابو۔۔ پورا یورپ لاک ڈائون کرنے کی تیاریاں، کتنے روز کیلئے غیر یورپی افراد کا داخلہ بند کر دیا گیا؟

برسلز (پی این آئی) کرونا وائرس بے قابو، پورے یورپ کو لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ، یورپی یونین کی جانب سے کیے گئے فیصلے کے مطابق 30 روز کیلئے سوائے شعبہ صحت کے افراد کے، تمام غیر یورپی افراد کا ریجن میں داخلہ بند ہوگا، […]

ملک بھر کے ائیرپورٹس پر داخلہ ممنوع،خواتین اور بچوں پر پابندی لگا دی گئی

لاہور (پی این آئی) ملک کے تمام ائیر پورٹس پر خواتین و بچوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔ ایوی ایشن ڈویژن نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ملک کے تمام ہوائی اڈوں کے اندر رش ختم کرنے کے لئے […]

بارشوں کا سلسلہ تھم نہ سکا،آج کن کن شہروں میں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تا ہم زیریں خیبرپختونخوا ہ اورشمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلودرہنے کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

سعودی عرب میں گرفتاریوں کا موسم ختم نہ ہوا، بڑی فوجی شخصیات سمیت سینکڑوں عہدیداران گرفتار۔۔پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

ریاض (پی این آئی )سعودی عر ب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی(Nazaha) کے مطابق بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کے دوران معلوم ہواہے کہ 379 ملین سعودی ریال کی انتظامی اور مالی بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں ۔عرب میڈیا کے مطابق تحقیقات کے دوران 674 افراد […]

کرونا وائر س سے ایران کا بڑا نقصان۔۔ اہم شخصیت آیت اللہ بھی جان کی بازی ہار گئے ، ایرانی عوام سوگوار

تہران(پی این آئی) ایران میں مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ سید ہاشم بطحائی بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئے۔مجلس خبرگان کو ایران کے سپریم لیڈر کو مقرر کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ 78 سالہ آیت اللہ ہفتے سے وائرس کی وجہ […]

کرونا وائرس کی روک تھام کے پیشِ نظرسرکاری دفاتر میں چھٹیاں، ملازمین کو 16دن تک دفتر آنے سے روک دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کی طرف سے مرتب کردہ سفارشات اور کرونا (کوویڈ۔19) سے شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے حوالے سے اقدامات کی روشنی میں مملکت میں مزید احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں۔میڈیاروپرٹس […]

سونے کی قیمتیں تیزی سے نیچے آنے لگیں، فی تولہ قیمتوں میں پھر کتنی بڑی کمی ہو گئی؟

کراچی(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 1850 روپے کی کمی ہوئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں60ڈالرز کی نمایاں کمی ہوئی اور سونے کی […]

دنیا بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،کرونا وائرس کی ویکسین کامیابی سے تیار کر لی گئی

واشنگٹن (پی این آئی ) امریکہ کرونا وائرس کے علاج کیلئے تیار ویکسیئن کو پہلے مریض پر تجزیہ شروع کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کےاہم سرکاری عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے علاج کیلئے تیار کردہ ویکسیئن کو پیر […]

امریکیوں کی عقل ٹھکانے آگئی۔۔۔ کرونا وائرس سے معیشت تباہ ہونے کے بعد سود کاملک سے خاتمہ کر دیا

نیویارک(پی این آئی)امریکی معیشت کو سہارا دینے کیلئے شرح سود صفرکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،امریکی فیڈرل ریزرونے کہاہے کہ700 بلین امریکی ڈالر مالیت کے ٹریژری بونڈز بھی خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں کمی کردی،فیڈرل […]

2025میں سپرپاور بننے کے خواب دیکھنے والا چین قدر ت کا ایک جھٹکا بھی برداشت نہ کر سکا، 30سالوں بعد صنعتی پیداوار میں کتنی بڑی کمی ہو گئی؟ہوشرباتفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث چین کی صنعتی پیداوار میں گزشتہ 30 برسوں میں پہلی بار 13.5 فیصد کمی ہوئی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے بعد چین کی صنعتی پیداوار، سرمایہ کاری اور قیمتوں میں کمی آئی ہے۔رواں سال […]

شادی کرنیوالوں کی ساری تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں ،ایک دولہے کا بڑی بارات لے جانے کا خواب پورا نہ ہو سکا

ملتان(پی این آئی)کرونا وائرس کا خطرہ ،شادی کرنیوالوں کی ساری تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں ،ایک دولہے کا بڑی بارات لے جانے کا خواب پورا نہ ہو سکا، تفصیلات پڑھئے دولہے کی زبانی ۔۔’شادی کا دن ہی تو انسان کی زندگی کا ایک خاص […]

close