پنجاب یونیورسٹی، دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے محمد اکرم سومرو ولد منظور حسین سومرو کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’دہشت گرد حملوں کی ادارتی فریمنگ: پاکستان کے اہم انگریزی اور اردو اخبارات کا تقابلی تجزیہ (2001-2016)‘ کے موضوع پر اورشازیہ اسماعیل طور دختر محمد […]

کمشنر راولپنڈی کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ،اراضی ریکارڈ سنٹر پنڈدادنخان کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن(ر)محمد محمود نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادنخان کا اچانک دورہ کیا۔ہسپتال میں ایچ ڈی یو اور کورونا آئسو لیشن وارڈ کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ اور ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد علی کو ضروری […]

ضلع جہلم، 174سیکمیں 264ملین روپے کی لاگت سے مکمل کی جارہی ہیں، ڈپٹی کمشنر

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انورنے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق جہلم کی چاروں تحصیلوں میں تحصیل کونسلز اور میونسپل کارپوریشن و میونسپل کمیٹیز کے تحت شہر میں ترقیاتی پروگرام اورکمیونٹی ڈویلپمنٹ کے تحت پراجیکٹس پر کام جاری ہے۔ […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کرگئی

نیو یارک (پی این آئی) کورونا وائرس 162 ملکوں تک پھیل گیا ہے اور دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 735 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے اب تک 7 ہزار 896 افراد ہلاک ہوچکے […]

عدنان صدیقی کو وزیراعظم عمران خان کا مذاق بنانا مہنگا پڑ گیا

لاہور (پی این آئی )معروف ڈرامے میرے پاس تم ہو میں ” شہوار “ کا کردار نبھانے والے اداکار ” عدنان صدیقی “ کو ایک تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان کا مذاق بنانا مہنگا پڑ گیا اور اب سوشل میڈیا پر ان کی شامت […]

پی ایس ایل ملتوی ، لاہور قلندرز کےکھلاڑی محمد حفیظ بھی میدان میں آ گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے محمد حفیظ نے پی ایس ایل ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار تو کیا ہے مگر ان کا کہنا […]

شاہد آفریدی کا ملتان سلطانز کو ٹرافی دینے کا مطالبہ، عاطف رانا بھی میدان میں آ گئے،شاہد آفریدی کو جواب دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ زیادہ پوائنٹس کی بنیاد پر ملتان سلطانز کو ٹرافی دینا کسی کی خواہش ضرور ہوسکتی ہے لیکن حقیقت نہیں، […]

پی ایس ایل کے سیمی فائنلز اور فائنل منسوخ ،سہیل تنویر میدان میں آ گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فاسٹ باؤلر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے سہیل تنویر نے پی ایس ایل ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ کامیاب بنانے پر تمام […]

شہر بند کیے تو لوگ کرونا نہیں بھوک سے مرجائیں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی) : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے معاشی طور پر حالات مشکل ہیں، شہر بند کیے تو لوگ کرونا نہیں بھوک سے مرجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خوف ہے ملک میں […]

وفاقی سیکرٹریٹ کے حوالے سے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر وفاقی سیکرٹریٹ کو لاک ڈاؤن کرنے اور اس حوالےسےوزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات دفتر ی امور کو رواں رکھنے کے سلسلے میں ممکنہ پلان سامنے آگیا، جس کے مطابق عملے […]

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 237ہوگئی

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 237 ہوگئی جب کہ پنجاب حکومت نے میو اسپتال میں کورونا وائرس کے مریض کی ہلاکت کی تردید کردی۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ سندھ […]

close