لاہور (پی این آئی ) معروف صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف سخت ایکشن میں ہیں،انہوں نے راستے میں بننے والی رکاوٹوں کو ہٹا دیا ہے۔سعودی عرب میں مزید گرفتاریاں بھی […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں، شادی ہالزاور دیگر پابندیوں کے بعد گھروں اور نجی مقامات پر تقاریب پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔جبکہ صوبہ بھرمیں بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں بھی بند رہیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان […]
لندن(پی این آئی): پی ایس ایل فائیو میں کراچی کنگز کے بیٹسمین ایلیکس ہیلز کا کہنا ہے کہ مجھ سے متعلق کرونا وائرس ٹیسٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے انگلش کھلاڑی ایلیکس ہیلز […]
واشنگٹن(پی این آئی): کرونا وائرس کے پیش نظر امریکی صدر ٹرمپ نے شہریوں کو امدادی رقوم دینے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر کاروبار بند ہونے سے متاثر امریکیوں […]
سان فرانسسکو(پی این آئی): فیس بک نے عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث متاثر ہونے والے کاروبار کو سہارا دینے کے لیے 100 ملین ڈالرز کی گرانٹ دینے کا اعلان کردیا۔دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس سے جہاں قیمتی جانی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ٹی وی ناظرین کا پسندیدہ ڈرامہ “عہدِوفا ” اپنے اختتام کو پہنچا۔ آخری قسط نے شائقین کے دل جیت لیے توکاسٹ کیلئے بھی یہ پراجیکٹ یادیں چھوڑ گئی۔ ڈرامے میں رانی کا کردارادا کرنے والی اداکارہ زارا نورعباس نے ڈرامے […]
کراچی(پی این آئی): نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے یکم ستمبر 2019 سے30جون 2020 کو ختم ہونے والے شناختی کارڈز کی مدت بڑھادی۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے کورونا وائرس کے خطرات کے باعث عوام کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے، 30 جون تک ختم ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی )لیگی رہنما خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ایران سے آنے والے زائرین کو تفتان سے اندرون ملک آنے کی اجازت دی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ایک طر ف زلفی بخاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ عمران خان نے ہمیشہ کی طرح قوم سے خطاب میں جھوٹ، جھوٹ اورصرف جھوٹ بولا، مایوسی اور صرف مایوسی،عمران کے خطاب سے واضح ہوگیا کہ انہیں پاکستان کے عوام کی کوئی […]
نیویارک (پی این آئی) پاکستانی سکینڈل سٹار ایکٹریس میرا کے بارے میں امریکہ سے اطلاعات ہیں کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ان کی گردن اور بازو پر زخم آئے ہیں، میرا کی ہسپتال میں زیر علاج ہونے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،۔اے ایس آئی محمد اسلم تھانہ چوٹالہ نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 43/20بجرم 324/341/109/148/149ت پ تھانہ چوٹالہ ملزم شیر افضل عرف شیری ولد مشتاق […]