کمشنر راولپنڈی کی زیرصدارت تمام محکموں کی سربراہان کے ہمراہ اجلاس

جہلم(نامہ نگار)کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن(ر) محمد محمود کا دورہ جہلم، کمشنر راولپنڈی نے ڈی سی دفتر جہلم کمیٹی روم میں تمام محکموں کے سربراہان کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے راولپنڈی ڈویژن سمیت دیگر شہروں میں […]

بیرون ملک سے آنیوالے افراد کےکورونا ٹیسٹ کروائے جائیں،محمد رئیس عامر ایڈووکیٹ

جہلم(نامہ نگار)جن ممالک میں کرونا وائرس پھیلا ہوا ہے وہاں سے آنیوالے افراد کےکورونا ٹیسٹ کروائے جائیں اسی طرح کرونا وائرس پر قابو پایا جا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار ملک کے نامور ٹیکس امور کے ماہر وکیل محمد رئیس عامر ایڈووکیٹ نے صحافیوں […]

ٹریفک پولیس، فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ کی طرف سےماسک تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)محکمہ ٹریفک پولیس کی طرف سے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ماسک تقسیم کیے گئے ڈی ایس پی ٹریفک محمد ارشد نے آج ضلع کچہری چوک میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے عوام الناس میں سرجیکل ماسک تقسیم کیے اور عوام کو کرونا […]

جہلم پولیس کی کارروائیاں جاری، شراب اور اسلحہ برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ اے ایس آئی محمد ارشاد تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزم ارسلان سکنہ جہلم جو اسلحہ کی نمائش کر رہا تھا کہ قبضہ سے پسٹل 30بور معہ 2ضرب روند اور 2عدد خول چلیدہ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں18سال کی کم ترین سطح پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس نے دیگر صنعتوں کے ساتھ تیل کی صنعت کو بھی شدید متاثر کیا ہے ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 15 فیصد کمی آئی ہے۔عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمتیں 18 سال کی کم ترین سطح پر […]

پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سےایک اور مریض کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے صحت تیمور خان جھگڑا نے کرونا وائرس کی وجہ سے ایک اور ہلاکت کی تصدیق کردی۔وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور خان جھگڑا نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کرونا وائرس کی وجہ سے دوسری ہلاکت کی […]

کورونا وائرس کا خطرہ،حکومت نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کر دی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں، شادی ہالزاور دیگر پابندیوں کے بعد گھروں اور نجی مقامات پر تقاریب پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔جبکہ صوبہ بھرمیں بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں بھی بند رہیں گی۔نجی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے […]

موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی عائد ہونی چاہئے،بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

کیپ ٹاؤن (پی این آئی) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کوچ مارک باؤچر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی لاک ڈاؤن کے دوران 2 ہفتوں کیلئے موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی عائد ہونی چاہئے۔تفصیلات کے مطابق مارک باؤچر نے […]

حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق کوئی اقدام نہیں کیا ،چیف جسٹس بھی میدان میں آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا سے متعلق کوئی اقدام نہیں کیا، ہمیں کہہ دیا کہ عدالتی کام روک دیں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں پی آئی اے کے […]

جاوید آفریدی کے پی ایس ایل میچز ملتوی نہ کرنےکے مشورے پر شعیب اختر نے زبردست جواب دیدیا

لاہور( پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز جاری رکھنے کا مشورہ دینے پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی پر کڑی تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ […]

close