لاہور (پی این آئی) پاکستان کورونا وائرس سے اس وقت تک بچا رہا جب کئی ممالک میں اس کے سینکڑوں کیسز رپورٹ ہو چکے تھے،پاکستان میں ایک کیس رپورٹ ہوا جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے مریضوں کی تعداد 458 ہو چکی ہے،یہاں پر حکومتی […]
ماسکو(پی این آئی) دنیابھر سے روس میں جمع سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تیار کردہ ویکسئین کا ٹیسٹ شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدان سائبیریا کی ایک لیبارٹری میں ممکنہ کورونا وائرس ویکسئین کو مختلف جانوروں پر ٹیسٹ کررہے ہیں۔ سائنسدانوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے تعمیراتی صنعتوں کو مراعات دیں گے، یہ صنعتیں لوگوں کو روزگار دیں گی، تاکہ لوگوں کی زندگیاں متاثر نہ ہوں، نچلے طبقات کی بہتری کیلئے معاشی پیکج بھی […]
اسلام آباد( پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آبادکے صدر اجمل بلوچ اور خالد محمود چوہدری سیکرٹری و سابق سینئر نائب صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے حکومت […]
لاہور (پی این آئی) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ملک جس بحران میں ہے اس میں پنجاب یونیورسٹی اپنا قومی کردار ادا کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی عوام کو منافع خوروں اور […]
دو ہزار تیرہ کا نومبر تھا۔ میرے چھوٹے بیٹے کے دنیا میں آنے میں قریب ایک مہینہ باقی تھا۔ ہم کسی ضروری کام سے گاؤں گئے۔ گاؤں پہنچ کر مجھے بخار آ گیا ۔ جسم میں درد تھا اور جوڑ دکھ رہے تھے۔ یہ سفر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں چینی ڈاکٹرزویڈیو کانفرنس پرتجربات شیئرکریں گے،چینی ڈاکٹرز،پاکستانی ڈاکٹرز کو ویڈیوکانفرنس کے ذریعے کورونا سے نمٹنے کا حل بتائیں گے،صدر مملکت کے دورہ چین میں کافی چیزوں […]
ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کل نماز جمعہ نہیں ہوگی بلکہ ظہر کی اذان دی جائے گی اور تمام لوگ اپنے گھروں میں نمازِ ظہر اداکریں گے۔ وزارت اسلامی امور نے […]
لاہور(پی این آئی) اُم القراء مکہ کے میڈیکل ڈائریکٹرکارڈیالوجسٹ ڈاکٹرمحمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو آغاز میں مارنے کے دو طریقے بتا دیے، انہوں نے کہا کہ یہ وائرس ناک، حلق یا پھیپھڑوں میں چند دن بیٹھتا ہے، پھر حملہ کردیتا ہے،اس […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے منحرف لیگی ارکان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے نشاط ڈاہا، اشرف انصاری اور غیاث الدین کے خلاف ریفرنس دائر کرنے اور قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی ایڈوائزری […]
لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں اب تک 326افراد کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ اس کے نتیجے میں اموات کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔کرونا وائرس نے اب تک 3پاکستانیوں کی جان لے لی ہے ۔کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی اٹلی […]