کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 4500روپے کا اضافہ ہو گیا، پاکستا ن میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 93ہزار3سو روپے ہو گئیںجبکہ 80ہزار وپے فی دس گرام ہو گئی۔قیمتیں مقامی گولڈ مارکیٹ اور پاکستان کے صرافہ بازاروں کے ذریعہ فراہم کی جاتی ہیں۔ سونے […]
