پیٹرول قیمتوں میں 15روپے نہیں بلکہ 70روپے فی لیٹر تک کی کمی؟حکومت سے مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے حکومت سے پٹرول کی قیمت 70روپے تک سستا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبا زشریف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ شرح سود کو تین سے […]

بہترین حکمت عملی نے کورونا وائرس کو مات دیدی، پاکستان کا وہ صوبہ جس میں آج ایک بھی کورونا کا کیس رپورٹ نہیں ہوا؟ اچھی خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی) حالات میں بہتری کی کچھ امید نظر آنے لگی، بلوچستان میں منگل کے روز کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا، پاکستان میں اس وقت کل کیسز کی تعداد 892 ہے، بلوچستان سے 110 کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق […]

تبلیغی اجتماع اور جمعہ کی نماز پرعارضی پابندی کیوں نہیں لگائی جارہی؟خاتون صحافی کےسوال پر وزیراعظم عمران خان کا کیا جواب تھا؟ پوری قوم کیلئے پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز کے ساتھ ملاقات کے دوران اینکر پرسن عنبر رحیم شمسی نے ان سے سوال کیا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت اجتماعات پر تو پابندی لگارہی ہے لیکن تبلیغی […]

بریکنگ نیوز! حکومت کا پاک چین سرحد کو کھولنے کا فیصلہ ، وجہ ایسی کہ ہر پاکستانی اطمینان کا سانس لے گا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ 28 مارچ کوایک دن کیلئے چین کی سرحد کھولیں گے، چین کے علاوہ ہمیں کہیں سے بھی سامان نہیں ملا، 27 مارچ کو چین کو آرڈر لکھوا […]

اگر غلط فیصلے ہوتے ہیں تو میں نے عمران خان کا گریبان پکڑنا ہے یاغیر منتخب کا؟سینئر اینکر محمد مالک کے سوال پر وزیراعظم عمران خان کا واضح اور دوٹوک جواب

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کی سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران اینکر پرسن محمد مالک نے ان سوال کیا کہ آپ منتخب ہیں جبکہ آپ کے ساتھ سارے غیر منتخب لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، آپ کو لوگوں نے منتخب کیا تھا کہ […]

چین میں ’کورونا‘کے بعد ’ہنٹا ‘وائرس شروع، یہ وائرس کس جانور سے پھیلتا ہے اور اس کی ویکسین دریافت ہے یا نہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ابھی کورونا وائرس سے دنیا باہر بھی نکلی کہ چین میں ایک اور نیا وائرس ” ہنٹا وائرس” شروع ہوگیا ہے۔ چین کے صوبہ شانڈونگ میں ہنٹا وائرس کا پتہ چلا ہے۔ اس وائرس سے ایک 39 سالہ شخص کی موت […]

آخرکار پتہ چل ہی گیا، کورونا وائرس کو جڑ سے کیسے ختم کیا جا سکتا ہے؟پاکستانی ڈاکٹرنے طریقہ بتا دیا

لاہور (پی این آئی ) کورنا وائرس کب ختم ہو گا اور ترقیاتی ممالک میں زیادہ کیوں ہے ڈاکٹر ساجد نے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ساجد جب کوئی وائرس وبا تب بنتی ہے جب ایک سے دو سرے فرد میں منتقل ہوتی […]

بخار، نزلہ ، کھانسی یا سانس میں دشواری ہی نہیں بلکہ کورونا وائرس کی مزید کونسی دو علامات ہیں جو فوری ظاہر ہوتی ہیں؟ ماہرین کے انکشاف نے ہلچل مچا دی

لندن (پی این آئی) کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے انسان کی سونگھنے کی حس ختم ہوسکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کسی شخص میں ’’حسِ شامّہ‘‘ یعنی سونگھنے کی حس اچانک […]

بجلی اور گیس کے بلز کتنی قسطوں میں جمع کروا سکتے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے ایک اور ریلیف کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بجلی اورگیس کے بلز3 ماہ کی قسطوں میں وصول کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں 300 یونٹس بجلی اور2 ہزار گیس بلز والے صارفین3 ماہ کی قسطوں ادائیگی کرسکتے ہیں، شرح […]

پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے کتنے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں؟آخرکار اچھی خبر بھی آگئی

گلگت (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 4 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے تصدیق کی ہے کہ مزید چار مریض صحتیاب ہوئے ہیں جن میں سے 2مریضوں کا تعلق گلگت اور 2 کا تعلق اسکردو سے […]

سعودی عرب میں بھی موت کا کھیل شروع، کورونا وائرس کا پہلا مریض انتقال کر گیا، مرحوم کس ملک کا شہری تھا؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے پہلا مریض انتقال کرگیا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 205 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، سعودی عرب میں کورونا کیسز کی کل تعداد 767 ہوگئی ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک ہلاکت […]

close