کورونا وائرس، بھارت میں بھی مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا

(پی این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں 21 روز کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔بھارتی وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن کے علاوہ کوئی […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث لاک ڈاؤن ، نوٹیفکیشن جاری

(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر جزوی لاک ڈاؤن کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کو جزوی لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن […]

کورونا وائرس،آصف علی زرداری نے عوام کے نام پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کرونا سے نمٹنے کےلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیانیے پرمکمل عمل کیا جائے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ ہے کہ ہم سب نے مل کر کرونا کو ختم کرنا ہے،عوام […]

قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے حیدر علی کو بہترین مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے کہا ہے کہ بلاشبہ حیدر علی میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے لیکن میرے خیال میں انہیں مزید فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق عامر سہیل نے اپنے ایک انٹرویو […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے بچائو کیلئےائیرپورٹس پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کورونا وائرس کے باعث ائیرپورٹس پر مزید پابندی عائد کر دی ہیں اور اس حوالے سے سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نجی نیوز کے مطابق سی اے اے کی جانب سے […]

رات گئے ملک بھر کی مساجد میں خصوصی اذانیں،کورونا کی وباء سے بچنے کیلئے خصوصی دعائیں

لاہور (پی این آئی) رات گئے ملک بھر کی مساجد میں خصوصی اذانیں دینے کا سلسلہ شروع، عُلماء کرام کی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ منگل کی رات پورے پاکستان میں خصوصی اذانیں دی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں، دیہاتوں […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں سابق کرکٹر باسط علی نے یوٹیوب چینل سے ہونے والی تمام آمدن حکومت پاکستان کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے اپنے یوٹیوب چینل سے ہونے والی تمام آمدن کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیلئے حکومت پاکستان کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق باسط علی اپنے یوٹیوب چینل پر کرکٹ سے […]

حکومت پاکستان نے اندرونِ ملک تمام پروازیں کب تک کیلئے معطل کردیں؟

کراچی(پی این آئی): ایوی ایشن ڈویژن کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے اندرونِ ملک تمام پروازیں معطل کردی ہیں جس کے بعد پروازیں 26 مارچ صبح 6 بجے سے 2اپریل صبح 6 بجے تک معطل رہیں گی۔ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق اس دوران ہرقسم […]

کوروناوائرس کے پھیلائو کے خلاف سندھ حکومت نے ایک اور اہم قدم اٹھالیا ، صبح 8سے رات 8بجے تک شہر بھر میں موثر لاک ڈاون کی ہدایت جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاون کو مزید موثر کرنے کے لیے راشن کی دکانوں کو 12 گھنٹے تک بند رکھنے کی ہدایت جاری کردیں۔نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس کے پھیلاو کے خلاف سندھ حکومت نے ایک اور […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسزمیں مزیداضافہ، مجموعی تعداد 972ہو گئی اور ساتھ ہی خوشخبری بھی آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا بھر کے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لینے والی موذی بیماری کورونا وائرس کے پاکستان میں کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 80 […]

close