احمد شہزاد نے کرونا وائرس سےبچائو کیلئے اہم ترین پیغام جاری کر دیا

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ ایسے میں شہریوں میں آگاہی اور احتیاطی تدابیر پھیلانے میں پاکستان کی شوبز انڈسٹری اور کھلاڑی اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کورونا وائرس سے […]

سیلفی کا جنون، ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے چھ اہلکاروں نے کورونا کے مریض کے ساتھ سیلفی بنا ڈالی

خیرپور (پی این آئی) کورونا وائرس کے مریض کے ساتھ سلیفی لینے پر ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے چھ اہلکاروں کو ڈیوٹی سے معطل کر دیا گیا، تمام افراد کو 14روز تک قرنطینہ میں رکھنے کے احکامات دے دیے گئے جنہوں نے ایران سے آنے والے کورونا […]

کورونا وائرس کا دم کرنے والا جعلی پیر پکڑا گیا، تھانے میں چھترول

گجرات (پی این آئی) گجرات پولیس نے کرونا وائرس کے دم کے نام پر عوام کو لوٹنے والے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا۔۔ جعلی پیر دم اور پھونکوں کے ذریعے کرونا وائرس کے علاج کے نام پر شہریوں سے بھاری رقوم اینٹھتا تھا۔ پاکستان نیوز […]

عشق میں ناکام ہونے کی وجہ سے کرونا کا شکار لڑکا، لڑکی پر چھینک کر بھاگ گیا

نئی دہلی (پی این آئی )بھارت میں عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک کر بھاگ گیا۔بھارتی میڈ یا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ میں عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا […]

سعودی عرب میں کوروناوائرس سےپہلی ہلاکت،متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 767ہو گئی

(پی این آئی)مدینہ منورہ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے، اس حوالے سے سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق مدینہ منورہ میں کورونا کاشکار51 سال کا افغان شہری انتقال کرگیا۔ جبکہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق حکومتی فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اب پیٹرول 96 روپے 45 پیسے فی لیٹر دستیاب ہو گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پیٹرول اور […]

اس سال حج ہو گا یا نہیں؟ سعودی وزارت حج کا ٹرانسپورٹ، ہوٹل، بلڈنگ کا حتمی معاہدہ مؤخر کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء نے 691 ملکوں کو گرفت میں لے رکھا ہے۔ ایسی صورتحال میں جولائی کے آخری ہفتے میں آنے والے حج پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے؟ اس بار حج ہو گا یا نہیں؟ […]

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پیمرانے صحافیوں کو اہم ترین ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر صحافیوں کو ہسپتالوں، آسولیشن وارڈز اور قرنطینہ سے رپورٹنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں […]

ندیم افضل چن نے آڈیو ریکارڈنگ میں ناقابل اشاعت زبان کے استعمال کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِاعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے لیک ہونے والی وٹس ایپ ریکارڈنگ کے اصلی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کی ایک وٹس ایپ ریکارڈنگ سامنے آئی […]

کرونا کسی بھی سطح پر 17 دن تک زندہ رہ سکتا ہے، امریکی سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی سائنسدانوں کی کورونا کی زندگی کے حوالے سے نئی تحقیق کے نتائج نے اقوام عالم میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ ان سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی تحقیق کے نتائج کے مطابق کورونا وائرس کسی بھی سطح پر 17 […]

کوروناوائرس کی 20 سیکنڈ میں تشخیص ممکن ہو گئی، پاکستانی طلبہ نے آلہ بنالیا

صوابی (پی این آئی) غلام اسحٰق خان انسٹیٹیوٹ صوابی میں زیر تعلیم مکینکل انجینئر محمد علیم اور ان کے ساتھی کمپیوٹر انجینئرنگ کے طالب علم راہول راج نے کوروناوائرس کی جلد تشخیص کے لیے سسٹم ڈیٹیکٹر بنایاہےجو پھیپھڑوں کے کمپیوٹڈ ٹومو گرافی (سی ٹی اسکین) […]

close