صوابی(پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے غریب افراد کے راشن کے لیئے 50 لاکھ روپے عطیہ دینے کا اعلان کر دیا،اسد قیصر نے صوابی کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف میں کرونا سے بچنے کے لئے حفاظتی سامان بھی تقسیم کیا،سامان […]
لاہور (پی این آئی) چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور پاکستان میں بھی یہ تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں اس کے مریضوں کی تعداد سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 1,296 ہے جبکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نےکہاہے کہ عمران صاحب سرحدوں پرکورونا کی ٹیسٹنگ،سکریننگ کا بندو بست کر نہیں سکے اور سیاست پر زور ہے، وہ سرحدوں پر کورونا کی ٹیسٹنگ، سکریننگ کا بندوبست کر نہیں سکے اور سیاست پر زور ہے،عمران […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین ) عالمی وباء کورونا وائرس سے بڑے پیمانے پرہلاکتوں کے خدشے کے پیش نظر برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس نے برمنگھم ائر پورٹ کی عمارت کو ایک عارضی مردہ خانے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ضرورت پڑنے پر 12 ہزار […]
جینیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کروناوائرس کے طویل عرصے تک اثرات کے لیے تیار رہیں، یہ کم فاصلے کی محدود وقتی دوڑ نہیں بلکہ میرا تھون ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا اپنے تازہ بیان میں کہنا تھا کہ […]
کراچی (پی این آئی) لیاقت نیشنل ہسپتال سے تعلق رکھنے والے ماہر امراض قلب ڈاکٹر محمد امجد نے کورونا وائرس کے گرمی میں خاتمے کا دعویٰ کردیا۔ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دلوں کے ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس گرمی کے خلاف […]
لاہور (پی این آئی )سوشل میڈ یا پر وزیراعظم عمران خان کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی افواہ پھیل گئی ۔تفصیل کے مطابق سوشل میڈ یا پر ایک پوسٹ چل رہی ہے جس میں غیر ملکی خبر رساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک / مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔تاہم بالائی خیبر پختونخواہ ، بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]
چترال (گل حماد فاروقی) تحصیل میونسپل انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کی مشترکہ جراثیم کش مہم شروع کر دی گئی ہے۔ چترال کے مختلف عوامی مقامات جہاں لوگوں کا زیادہ رش ہوتا ہے یا سرکاری عملہ رہتا ہے وہاں تحصیل میونسپل انتظامیہ نے جراثیم کش سپرے […]
لاہور (پی این آئی )برطانیہ میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں ہر 10 میں سے ایک شخص کورونا کا شکار ہوچکا ہے جب کہ حالات کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں جان بوجھ کرکھانسنا بھی جرم قرار دے دیا گیا ہے۔برطانوی […]