اللہ کی وارننگ!

ایک شخص طوفان کی آمد کے پیش نظر ایک درخت کے نیچے پناہ لیے کھڑا تھا۔ ایک دوسرا شخص پاس سے گزرا تو اس نے کہا میاں جب طوفان آتا ہےتو بجلی گرنے کا امکان درختوں پر زیادہ ہوتا ہے۔اس لئے یہاں سے ہٹ جائو […]

وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک ہسپتال میں ایک ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق، 20ڈاکٹرز کو قرنطینہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کے ڈاکٹرز ہاسٹل کو سیل کر دیا گیا، ہسپتال کے ایک ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد ہاسٹل میں قیام کرنے والے 20 ڈاکٹرز اور طبی عملے کو قرنطینہ کر دیا گیا۔ تفصیلات […]

وزیراعظم عمران خان لاک ڈائون نہیں چاہتے تھے لیکن پاک فوج نے انہیں سائیڈ لائن کرکے کیا کام کر دیا؟ امریکی اخبار کی رپورٹ میں تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباءکے پیش نظر پاکستان میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ زور پکڑ رہا تھا لیکن وزیراعظم عمران خان لاک ڈاؤن کے سخت خلاف تھے اور اس معاملے میں دو ٹوک موقف اختیار کیے ہوئے تھے، اس کے باوجود صوبائی […]

کورونا پر قابو پانے کی خبریں جھوٹ نکلیں؟ چین میں  کورونا وائر س کی وبا دوبارہ پھوٹ پڑی، متعدد کیسز رپورٹ

بیجنگ(پی این آئی)چینی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ انہیں چینی مین لینڈ میں نئے کرونا وائرس کے 55 مصدقہ کیسز کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ جمعرات کو رپورٹ ہونے والے ان نئے کیسز میں سے 54 درآمد شدہ تھے۔قومی صحت کمیشن نے کہاہے […]

حد ہو گئی، قرنطینہ میں مقیم کورونا وائرس کے مریضوں نے سٹاف سے ’چرس‘اور ’شراب‘جیسی گھٹیا فرمائشیں کرنا شروع کر دیں، سٹاف کی فوجی افسران کو شکایت کی ویڈیو سامنے آگئی

فیصل آباد (پی این آئی) صنعتی شہر فیصل آباد میں قائم کیے گئے قرنطینہ سنٹر میں موجود زائرین نے عملے کو تنگ کرکے رکھ دیا، چرس اور دیگر غیر قانونی چیزوں کی فرمائشیں کرنے لگے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا […]

پاک فضائیہ بھی کورونا کیخلاف کمر کس کر میدان میں آگئی، شاندار اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاک فضائیہ نے کورونا ریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ ایئرچیف اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں عطیہ کریں گے جب کہ پاک فضائیہ […]

ورلڈ سپرپاور قدرت کے قہر کے سامنے بے بس۔۔امریکا کورونا وائرس کی وبا کا مرکز بن گیا، ہزاروں کی تعداد میں کیسز رپورٹ

نیو یارک (پی این آئی) امریکہ میں کورونا وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا ہے جس کے باعث یہ اس وبا کا نیا مرکز بن گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں کورونا وائرس کے 1113 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد […]

برطانوی ٹی وی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو کورونا وائرس ہونے کی خبر کیوں چلائی گئی؟ آخرکا ر حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے وضاحت کی ہے کہ برطانوی ٹی وی چینل نے غلطی سے وزیر اعظم عمران خان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر چلائی۔اپنے ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا […]

چائنہ کا مال دو نمبر نکلا، کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے ٹیسٹنگ کٹس میں غلطیوں کا انکشاف ہو گیا، تشویشناک خبر آگئی

انقرہ (پی این آئی )ترکی نے چین سے آنے والی کورونا ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشاف کرتے ہوئے ان سے مزید ٹیسٹ کرنا بند کر دئیے ۔مڈل ایسٹ آئی میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ترک حکام نے کہا کہ چینی […]

چھینک مارنے پر خاتون کے خلاف دہشتگردی پھیلانے کا مقدمہ درج۔۔۔ دلچسپ تفصیلات

نیویارک (پی این آئی)امریکہ میں ایک بڑے سپر سٹور میں خاتون کو کھانسنا مہنگا پڑ گیا،کورونا وائرس کے خوف سے سٹور انتظامیہ نے چھپن لاکھ روپے کی غذائی اشیا تلف کردیں ۔خاتون پر دہشت گردی پھیلانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ،تاہم یہ واضح […]

کورونا وائرس سے بچائوکیلئے سوشل میڈیا پر وائرل ٹوٹکوں پر عمل کرنا ایرانیوں کو مہنگا پڑا، زہریلا کیمیکل پینے سے سینکڑوں ایرانی ہلاک

تہران (پی این آئی)کورونا وائرس نے دنیابھر میں خوف پھیلا رکھا ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے سوشل میڈ یا پر جعلی ٹوٹکے بھی چل رہے ہیں جس پر عمل کرنا لوگوں کو مہنگا پڑ رہا ہے،ایسا ہی واقعہ ایران میں پیش آیا جہاں […]

close