پیانگ یانگ (پی این آئی) کورونا کی وباء کے دوران روئے زمین پرشمالی کوریاابھی تک ایک ایسا ملک ہے جہاں سے کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا حکام دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے ملک میں […]
کراچی (پی این آئی) چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمٰن نے کہا کہ حالات کو گڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، کورونا وائرس کے مریضوں کا جو ڈیٹا آ رہا ہے وہ صحیح عکاسی نہیں کر رہا، مریضوں کی اصل تعداد زیادہ ہے۔میڈیا […]
(پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض چل بسا ہے، جس کے بعد ملک میں جان لیوا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔متوفی الیاس ایبٹ آباد کے اسپتال میں زیرِ علاج تھا، جو ایک ہفتے قبل ہی تبلیغ سے […]
پیانگ یانگ (پی این آئی) دنیا کا وہ ملک جہاں اب تک کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، حیران کن طور پر شمالی کوریا اب تک وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے، ماہرین کے مطابق کورین حکومت حقائق دنیا سے چھپا […]
میرپور(پی این آئی)میرپور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مزید2کیس سامنے آگئے جس کے بعد کورونا کیسز کے تعداد4 ہو گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میرپور آزادکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید2 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد 4 ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی): اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں ابھی نہ سنبھلے توخدانخواستہ بڑا حادثہ ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ طے کیا […]
کراچی(پی این آئی): شہرقائد کے میئروسیم اختر کی ہدایت پر لانڈھی کارڈیک سینٹر کو قرنطینہ سینٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں قائم کارڈیک سینٹر کو اب قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کردیا جائے گا، یہ اہم فیصلہ وسیم اختر […]
پیرس(پی این آئی)کورونا وائرس دنیا بھر میں لاکھوں انسانوں کومتاثر کرچکا ہے جبکہ دنیا بھرکے کروڑوں انسان اس موذی مرض سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر مجبورہوچکے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب دنیا اس وائرس سے جلد سے جلد چھٹکارہ چاہ رہی […]
(پی این آئی)چین سے امدادی سامان لے کر ایک اور جہاز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق چین سے 6 ٹن وزنی امدادی سامان میں 15 وینٹی لیٹر، ماسک، دوسری طبی اور حفاظتی اشیا ءشامل ہیں۔چین کے سفیر نے سامان چیئرمین این ڈی […]
ٹورنٹو (پی این آئی) کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ کورونا وائرس کی تصدیق کے 2 ہفتوں بعد صوفی ٹروڈو کو ڈاکٹرز نے وائرس سے کلیئر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن […]
(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1504 ہو گئی، اس موذی وائرس سے اب تک ملک بھر میں 12 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔کورونا وائرس کی پنجاب میں 557 افراد، سندھ میں469، خیبر پختون خوا میں 188، بلوچستان میں 138، گلگت […]