ٹرمپ نے ایران کو پھر دھمکی دیدی

ویب ڈیسک (پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر جوہری معاہدہ نہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے جوہری معاہدے پر مذاکرات […]

کرکٹ بحالی کی کوششوں کو دھچکا

پشاور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پشاور میں کرکٹ کی بحالی کی کوششوں دھچکا لگ گیا۔ ذرائع کے مطابق ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے لیے غیر مناسب قرار دے دیا گیا۔ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور میں […]

کورنگی کریک میں خوفناک آتشزدگی کی وجہ سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی کریک پر گڑھے میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی کی وجہ سامنے آگئی۔ تیل وگیس ماہرین کا کہنا ہے کہ کورنگی کریک میں آگ گیس کے زیر زمین ذخیرے میں لگی ہوگی، یہ کم گہرائی میں موجود گیس کا چھوٹا […]

سلمان خان نئے تنازع میں گھرگئے

اسلام آباد(پی این آئی) بالی وڈ اداکار سلمان خان بابری مسجدکو شہید کرکے تعمیرکیےگئے رام مندر (رام جنم بھومی) والی گھڑی پہننے پر نئے تنازع میں گھرگئے، علما نے سلمان خان کی رام جنم بھومی والی گھڑی پہننے کو حرام قرار دے دیا۔ دو روز […]

پیکا ایکٹ کے تحت دوسری بڑی سزا سنا دی گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)پیکا ایکٹ کے تحت عدالت سے دوسری بڑی سزا سنا دی گئی ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد محمد اقبال ہرل نے ملزم محمد عثمان کو 10 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔ملزم محمد […]

امریکا نے مزید طلبا کے ویزے منسوخ کردیے

ویب ڈیسک(پی این آئی) امریکا نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے پر تین سو غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہرے کرنے والے طلبہ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔امریکی و زیرِخارجہ مارکو […]

عید کے چاند سے متعلق نئی پیشگوئی

ویب ڈیسک(پی این آئی) جیسے جیسے رمضان المبارک اختتام کی جانب گامزن ہے تو اس بات تجسُس بڑھتا جارہا ہے کہ اس بار 29 روزے ہوں گے یا ماہِ صیام 30 روزوں پر مشتمل ہو گا۔ شوال کے چاند سے متعلق مختلف ممالک کے مقامی […]

26 نومبر احتجاج، عدالت کا بڑا حکم

ویب ڈیسک(پی این آئی) راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں گرفتار 118 ملزمان کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس نے 3 ہفتے […]

پاکستانیوں کیلئے خلیجی ممالک کے ویزے حاصل کرنا اور بھی مشکل ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) ایف پی سی سی آئی نے گلف ممالک میں پاکستانی ورکرز کو ویزوں میں مشکلات کے حوالے سے خبردار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گلف ممالک میں پاکستانی ورکرز کو ویزے ملنے میں مشکلات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، سینئر […]

تھانہ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کر دیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) راولپنڈی کے تھانہ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کر کے تھانہ چکلالہ رکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ائیرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا گیا ، تھانہ ائیرپورٹ کا نیا نام تھانہ چکلالہ رکھا گیا ہے۔آئی جی پنجاب نے […]

close