کورونا سے بچاؤ ،ٹیلی میڈیسن موبائل سسٹم کامیاب کام کررہا ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمان

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس سے بچاؤکا مریضوں کے لیے شروع کیاگیا ٹیلی میڈیسن موبائل سسٹم کامیاب،ان خیالات کا اظہار چیف کنلسٹنٹ و پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے مریضوں کی طرف سے آئے موبائل فون پر علاج کے بارے میں کیا انہوں نے کہاکہ ٹیلی […]

کورونا واائرس سے بچاؤ، الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے میڈیکل سٹاف کو گاؤن اور ماسک دئیے گئے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے میڈیکل سٹاف کے لیے گاؤن اور فیس ماسک دیئے گئے۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے رہنما یحی عبدالعزیز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فاروق بنگش اور صدر پی ایم اے ڈاکٹر […]

ہر قسم کے مریضوں کے لیے ہسپتال کے مین گیٹ پر ڈس انفیکشن بوتھ نصب

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے افواج پاکستان، ضلعی انتظامیہ، ضلعی پولیس اور محکمہ صحت نے جو اقدامات کیے ہیں اس کے خاطر خواہ مثبت اثرات برآمد ہورہے ہیں اس ضمن میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کا جب دورہ کیا تو اس […]

رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ظفر اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر) چوہدری فتح خان مرحوم سابق ممبر ضلع کونسل کی اہلیہ رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ظفر اقبال کی والدہ اور چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کی خوش دامن انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ چک دولت میں ادا کی گئی نماز […]

ڈبل سواری، متعدد افراد کے چالان، فیس ماسک، سینٹی ٹائزر بھی تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈبل سواری کے خلاف آپریشن کلین اپ متعدد افراد کے چالان جبکہ چالان کے بعد فیس ماسک اور سینی ٹائزر بھی تقسیم،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی انسپکٹر جواد انور اور ان کی ٹیم ڈبل سواری کے خلاف آپریشن میں مصروف ہیں […]

کھیوڑہ پولیس کی کارروائی، 40 لیٹر شراب برآمد، ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری،انچارج چوکی پولیس کھیوڑہ اور اْن کی ٹیم نے بدنامِ زمانہ منشیات فروش جو چنگ چی رکشہ پر شراب کی بڑی کھیپ منتقل کر رہا تھا، کارروائی کرتے ہوئے ملزم وقاص ولد صابر حسین سکنہ کھیوڑہ سے […]

کرونا وائرس، جی ٹی ایس چوک، کچہری چوک میں ڈس انفیکشن سپرے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کوروناوائرس حفاظتی اقدامات کے پیش نظر جی ٹی ایس چوک تا کچہری چوک پیدل مارچ کرتے ہوئے اندروں شہر جہلم میں اپنی نگرانی میں ڈس انفیکشن سپرے کروایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو1122اورمیو نسپل کمیٹی کی ٹیموں نے جی ٹی ایس چوک، شاندار […]

پی آئی اے نے فلائٹس آپریشن بحال کر دیا، کن کن ممالک کیلئے پروازیں ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی فضائی کمپنی( پی آئی اے) کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا ہے اور آج اسلام آباد سے 2خصوصی طیارے 650 مسافروں کو لے کو برطانیہ روانہ ہوئے. تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا بین الاقوامی […]

کورونا وائرس کا خوف، بینکوں نے عوام سے نوٹ لینے سے انکار کر دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں لاک ڈاؤن سے عالمی معیشت کو تو زبردست دھچکا پہنچا ہے جبکہ ملکی معیشت کا پہیہ بھی رک گیا ہے. دوسری جانب بنکوں نے عوام کی […]

برطانیہ، کورونا سے مرنے والوں میں 5 سے 104 سال تک کے شہری شامل، 12 اپریل مہلک دن ہو گا، لاک ڈاؤن مئی کے آخر تک جاری رہنے کا امکان

برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میںتیزی سے اضافہ ہوا ہے اور مرنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد صورتحال کو سنگین بنا رہی ہے۔کورونا وائرس کا شکار ہو کر مرنے والوں میں پانچ سال کے بچے سےلے کر ایک سو چار […]

کورونا وائرس کے بعدمزید خطرناک وبائیں ظاہر ہونے والی ہیں، تشویشناک پیشنگوئی کر دی گئی

واشنگٹن(پی این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کرونا کے بعد آنے والی وبائیں کہیں زیادہ ہلاکت خیز ہوسکتی ہے۔ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ کرونا قدرتی وبا ہے اور خوش قسمتی سے اموات کی شرح بھی کم ہے، […]

close