اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز بالائی خیبر پختونخواہ ،پنجاب،اسلام ٓآباد،کشمیر میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے […]
سڈنی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کا کہنا ہے عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکال لیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں لوگوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر غذائی تحفظ خسروبختیار نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے، خسروبختیار نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے کہ میرا اس اسکینڈل سے کوئی تعلق نہیں ہے، مجھے وزارت خوراک کی ذمہ داریوں سے الگ کیا جائے۔ انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) چینی بحران رپورٹ پر مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، رزاق داؤد کو چیئرمین شوگر ایڈوئزری بورڈ کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے، جبکہ مشیرتجارت برقرار رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں انڈرٹرائل قیدیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے خود کو ٹاسک فورس برائے زراعت کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی خبر کو جھوٹا قرار دے دیا۔جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ” ہیلو ہیلو، یہ خبر دی […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سیاسی جوڑتوڑ ختم نہیں بلکہ تیز ہو گیا ہے اور اب اگست کا ٹارگٹ دیا گیاہے۔مولانا فضل الرحمان نے بھی پہلے مارچ کا ٹارگٹ دیا تھا۔اب ادھر ادھر لوگوں سے رابطے کیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کردیا ہے، اعظم سواتی، ارباب شہزاد ، خسروبختیار ،حماد اظہرسمیت دیگر کی وزارتیں اور محکمے تبدیل کردیے گئے، بابر اعوان کو مشیر بنا دیا اور خالد مقبول صدیقی کا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین نے چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ کو سیاسی قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ چینی بحران کی رپورٹ کے پیچھے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کا ہاتھ ہے، سبسڈی کی رقم کسی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آٹا بحران کی رپورٹ آنے کے بعد سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور ایکشن بھی شروع ہو […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں،الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر اظہر ڈار نے بتایا کہ ہماری فاؤنڈیشن کے رضا کار غریب لوگوں کو راشن پہنچانے کے ساتھ ساتھ الخدمت کے رضاکار شہر کے […]